خدا کو بھی کہانیاں تخلیق کرنے میں مزہ آتا ہے۔ وہ دنیا کے کسی ایک کونے میں شگف جیسے لوگوں کو عبدیت و معبودیت کا چیلنج دے دیتا ہے اور سینکڑوں ہزاروں میل دور کسی دوسرے کونے میں کسی دل کو محبت کا امین بنا دیتا ہے بوچھی کے پاس ایسا دل ہے بوچھی اس محبت کو دوسروں تک پہنچا دیتی ہیں بلکہ اس میں اضافہ بھی...