ہاں چھوٹے بھا یہی ویڈیو ہے ۔ مگر اسکے بھی پارٹ ہیں ، جس میں کہتے ہیں کہ آدھی رات کو شیخ ص کو مسڈ ِ کال مارا کریں گے ۔ اور جب وہ فون اٹھائے گے تو پوچھے گے کہ آج سردی ہے ؟ کہ ہمیں لگ رہی ہے ؟ اور زرداری کہتا ہیں نواز سے کہ اگر آپکے کام نا آئے تو ہمارا کیا فائدہ ، ہم نے حکومت ہی اسی لئے بنائی ہے...