جی چھوٹے بھیا مسنجر پر نہیں آتی ۔ ختم کر دیا ہے کبھی موڈ ہوا تو آ بھی جاؤں گی ۔
نماز کیطرف مجھے میرے کزن نے ڈالا ہے ۔ وہ آجکل جاب پر ہوتے ہوئے بھی سارا سارا دن درس ، اور اللہ جانے کونسی سائیٹ سے مولانا طاہر جمیل کو سنتا رہتا ہے ۔ اور جب بندہ ایسے درس سنتا ہے تو وہ آگے دوسروں کو بھی سنانے کو...