نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    احمد راہی نِمّی نِمّی وا وگدی - احمد راہی

    نِمّی نِمّی وا وگدی رُکھ ڈول دے تے اکھ نئیں لگ دی نِمّی نِمّی وا وگدی ساہنوں ٹھگ گئی یاد اِک ٹھگ دی نِمّی نِمّی وا وگدی راہواں تَک تَک تَک تَک تھک دیاں نہ اکھاں اَک دیاں نہ ہُن بِناں دیکھنے دے رہ سَک دیاں نہ اوہدی تاہنگ تے نالے ڈری جَگ دی نِمّی نِمّی وا وگدی ساہنوں ٹھگ گئی یاد اِک ٹھگ دی...
  2. فرخ منظور

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    بہت شکریہ شمشاد صاحب، ثنااللہ اور ملائکہ
  3. فرخ منظور

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    بہت شکریہ شمشاد صاحب پسند کرنے کا - دو ہی باذوق آدمی ہیں عدم :)
  4. فرخ منظور

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے - قتیل شفائی

    بہت شکریہ شمشاد صاحب اور ملائکہ صاحبہ!
  5. فرخ منظور

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    بہت شکریہ شمشاد صاحب اور امید اور محبت-
  6. فرخ منظور

    گوگل پر تلاش کے نتیجے میں محفل کے موضوع نہیں ظاہر ہوتے

    منتظمینِ اردو محفل - میں آج گوگل پر پرانی غزلیں جو پسندیدہ کلام میں پوسٹ ہوچکی ہیں تلاش کر رہا تھا لیکن تلاش کے نتیجے میں گوگل میں وہ ظاہر نہیں‌ہوتیں - آپ کوئی بھی ایک ہفتے یا اس سے پرانا موضوع تلاش کرکے دیکھ سکتے ہیں‌ - براہِ مہربانی اس کا جلد سدِ باب کیا جائے کیونکہ محفل پر کوئی بھی شاعری پوسٹ...
  7. فرخ منظور

    ہجر محوِ وصال سا کچھ ہے ۔ فاتح الدین بشیر

    واہ واہ قبلہ کیا اچھی غزل ہے - مزید کلام بھی عنایت کیجیے گا - :)
  8. فرخ منظور

    قتیل شفائی گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی

    گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے ہم اُسی آگ میں گمنام سے جل جاتے ہیں خود نمائی تو نہیں شیوہء اربابِ وفا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں بچ نکلتے ہیں اگر آتشِ سیّال سے ہم شعلہء عارضِ گلفام سے جل جاتے ہیں...
  9. فرخ منظور

    قتیل شفائی حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا - قتیل شفائی

    حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا سمجھو وہاں پھلدار شجر کوئی نہیں ہے وہ صحن کہ جِس میں کوئی پتھر نہیں گرتا اِتنا تو ہوا فائدہ بارش کی کمی سے اِس شہر میں اب کوئی پھسل کر نہیں گرتا...
  10. فرخ منظور

    قتیل شفائی پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی

    پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں ہمیں پر رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ تمہیں کیا! آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا یہ...
  11. فرخ منظور

    قتیل شفائی تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے - قتیل شفائی

    تمہاری انجمن سے اُٹھ کے دیوانے کہاں جاتے جو وابستہ ہوئے تم سے وہ افسانے کہاں جاتے نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہ تو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے تمہاری بے رخی نے لاج رکھ لی بادہ خانے کی تم آنکھوں سے پلا دیتے تو پیمانے کہاں جاتے چلو اچھا ہوا، کام آگئی دیوانگی اپنی...
  12. فرخ منظور

    قتیل شفائی مجھے آئی نہ جگ سے لاج - قتیل شفائی

    مجھے آئی نہ جگ سے لاج -- میں اتنے زور سے ناچی آج کہ گھنگرو ٹوٹ گئے کچھ مجھ پہ نیا جوبن بھی تھا کچھ پیار کا پاگل پن بھی تھا کبھی پلک پلک مری تیر بنی کبھی زلف مری زنجیر بنی لیا دل ساجن کا جیت -- وہ چھیڑے پایلیا نے گیت کہ گھنگرو ٹوٹ گئے میں بسی تھی جس کے سپنوں میں وہ گِنے گا اب مجھے اپنوں میں...
  13. فرخ منظور

    قتیل شفائی یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی - قتیل شفائی

    یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی یہ شہر تمہارا اپنا ہے، اسے چھوڑ نہ جاؤ انشا جی جتنے بھی یہاں کے باسی ہیں، سب کے سب تم سے پیار کریں کیا اِن سے بھی منہہ پھیروگے، یہ ظلم نہ ڈھاؤ انشا جی کیا سوچ کے تم نے سینچی تھی، یہ کیسر کیاری چاہت کی تم جن کو ہنسانے آئے تھے، اُن کو نہ رلاؤ انشا...
  14. فرخ منظور

    کبھی دریا نہیں کافی ، کبھی قطرہ ہے بہت

    بہت اچھی غزل ہے - بہت شکریہ حیدرآبادی!
  15. فرخ منظور

    پیرزادہ قاسم اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے - پیرزادہ قاسم

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب - اچھی غزل ہے -
  16. فرخ منظور

    پیرزادہ قاسم بہ پاسِ خاطرِ سرکار کیا نہیں کرتے - پیرزادہ قاسم

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب - بہت اچھی غزل ہے -
Top