نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    کلام سید مہر علی شاہ

    بہت شکریہ نظامی صاحب - بہت ہی خوبصورت نعت ہے اور اسے عابدہ پروین نے بہت اچھا پڑھا ہے - لیکن اس نعت کے دو شعر میں نے ایسے سنے تھے- اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں جندڑی اداس گھنیری اے کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا گستاخ اکھیاں کتھے جا اڑیاں
  2. فرخ منظور

    تعارف خوش آمدید "عامر فراز صاحب"

    مجھے بہت خوشی ہورہی ہے یہ بتاتے ہوئے کہ "عامر فراز صاحب" جو "حلقہء اربابِ ذوق، لاہور" کے جنرل سیکرٹری اور ایف ایم 103 لاہور کے پیش کار ہیں انہوں نے میری دعوت پر اردو محفل جوائن کرلی ہے - بہت شکریہ عامر فراز صاحب! اور اردو محفل میں بہت زیادہ خوش آمدید
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اشک آنکھوں میں کب نہیں آتا لوہو آتا ہے جب نہیں آتا ہوش جاتا نہیں رہا لیکن جب وہ آتا ہے تب نہیں آتا (میر تقی میر)
  4. فرخ منظور

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    برگزیدہ کا مطلب - منتخب، چنا ہوا، مقبول، پسندیدہ۔
  5. فرخ منظور

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    دونوں "رکیک" اور "رقیق" درست ہیں لیکن دونوں کے مطالب میں فرق ہے جیسے "عقل" اور "اکل" اکل کا مطلب کھانا ہوتا ہے - جیسے اکل و شرب یعنی کھانا اور پینا - ر ک ک رَکِیْک عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا سب سے پہلے 1828ء میں اولاد حسین نقوی...
  6. فرخ منظور

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    قبلہ آپ روٹی روزی ہی کمائیں، محفل میں آنے کی ضرورت کیا آن پڑی آپ کو؟ :)
  7. فرخ منظور

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    ویسے کوئی اور پیچ وخم سیکھنے سے بہتر ہے کہ کلاسیکی موسیقی کے پیچ و خم سیکھ لیے جائیں ؛)
  8. فرخ منظور

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    بہت شکریہ حسن یقیناً انہوں نے بہت سے عارفانہ کلام گائے ہیں اور میں نے سنا بھی ہے - لیکن پہلے انکی گائکی بہت اچھی نہیں‌تھی صرف اچھی تھی لیکن اب وہ بہت اچھا گاتی ہیں - کیونکہ موسیقی میں کلام اتنا اہمیت نہیں رکھتا جتنا کمپوزیشن اور گلوکار کی گائکی - اگر صرف کلام اہمیت رکھتا ہو تو منی بیگم، مہدی حسن...
  9. فرخ منظور

    یار کو ہم نے جا بجا دیکھا۔۔۔۔

    بہت شکریہ زہرا یہی وہ کلام ہے جسے سن کر میں نے جانا کہ واقعی عابدہ پروین بہت اچھا گانے لگ گئی ہیں - :)
  10. فرخ منظور

    تعارف مانو

    خوش آمدید مانو!
  11. فرخ منظور

    آج محفل فورم پر ارسال شدہ مفید پیغام / پیغامات

    نبیل کا مشورہ کافی بہتر ہے - :)
  12. فرخ منظور

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    بہت شکریہ آپ سب کا لیکن ایم پی تھری میسر نہیں - اور جو پنجابی ہیں انہیں تو خود ہی مطلب سمجھ جانا چاہیے - :)
  13. فرخ منظور

    لتا پانی پانی رے کھاری پانی رے - لتا

    ملائکہ کبھی کبھی بور بھی ہونا چاہیے - :)
  14. فرخ منظور

    ابن انشا جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا

    بہت شکریہ شمشاد صاحب - آپ تو پسندیدہ کلام میں کچھ پوسٹ نہیں کرتے لیکن بہت خوبصورت کلام پوسٹ کیا ہے - :)
  15. فرخ منظور

    درختِ جاں پر عذاب رُت تھی نہ برگ جاگے نہ پھول آئے - اعزاز احمد آزر

    بہت شکریہ محمد احمد صاحب - پچھلے دنوں لاہور کے کسی ایف ایم کے ایک لائیو پروگرام میں اعزاز احمد آذر صاحب کی زبانی یہ غزل سننے کا بھی اتفاق ہوا- کافی اچھا پڑھتے ہیں -
  16. فرخ منظور

    آتش دہن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے - آتش

    عجیب بات ہے وارث صاحب مجھے لگ رہا تھا کہ یہ غزل پوسٹ ہو چکی ہے لیکن جب میں نے گوگل پر تلاش کیا تو ملی نہیں‌ ویسے میری پوسٹ میں‌ کچھ اضافی اشعار بھی ملیں گے آپ کو - ;)
  17. فرخ منظور

    ایوارڈز 2008 : ووٹنگ کا آغاز

    لیکن میں جب یہ صفحہ کھولنے کی کوشش کرتا ہوں‌تو یہ error آجاتا ہے - سخنور, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post...
  18. فرخ منظور

    آتش دہن پر ہیں ان کے گماں کیسے کیسے - آتش

    بہت شکریہ شمشاد صاحب، یہ غزل ایسی ہے کہ اس کے تین مصرعے ضرب المثل بن چکے ہیں‌-
Top