آٹا چاہئے
چیختے ہیں مفلس و نادار آٹا چاہئے
لکھ رہے ہیں ملک کے اخبار آٹا چاہئے
از کلفٹن تابہ مٹروپول حاجت ہو نہ ہو
کھارا در سے تابہ گولی مار آٹا چاہئے
مرغیاں کھا کر گزارہ آپ کا ہوجائے گا
ہم غریبوں تو تو اے سرکار، آٹا چاہئے
ہم نے پاؤڈر کا تقاضا سن کے بیگم سے کہا
کیا کرو گی غازہء...
جلوہء ڈالری
جلوہء ڈالری
کوئی مولوی ہو کہ پیر ہو، کوئی شیخ ہو کہ ہو چودھری
یہ قتیلِ "غمزہء چرچلی" وہ شہیدِ "جلوہء ڈالری"
نہ اسے خیالِ منسٹری نہ اُسے "جنونِ گورنری"
تری بارگاہ سے مل گئی جسے کوئی "مِل" کوئی "فیکٹری"
یہ خدا کے نام پہ بن گئے جو خدا کے دین کے چودھری
ابھی کل کی بات ہے کر...
تری شان جِلّ جلالہ
تری شان جِلّ جلالہ
انہیں تو نے بخشی ہیں کوٹھیاں تری شان جِلّ جلالہ
میں ہوں لالو کھیت میں لامکاں تری شان جِلّ جلالہ
وہ کہ تیرے دین سے دور کا بھی نہیں جنہیں کوئی واسطہ
وہ ہیں تیرے دین کے پاسباں تری شان جِلّ جلالہ
کوئی فاقہ کرکے بھی ہے مگن، کوئی دال بھات پہ مطمئن...
جمہوریت کے نام پر
"جمہوریت کے نام پر"
عہدہ و منصب دلا جمہوریت کے نام پر
تخت پر مجھ کو بٹھا جمہوریت کے نام پر
"آیتُ الکرسی" کا کرتا ہوں وظیفہ رات دن
بخش کرسی اے خدا جمہوریت کے نام پر
فاقہ کش لٹتے رہیں، پِٹتے رہیں، مٹتے رہیں
مجھ کو ڈکٹیٹر بنا جمہوریت کے نام پر
بھولی بھالی قوم کوئی...
نام: عبدالمجید چوہان
ادبی نام: مجید لاہوری
پیدائش: 1916
مقامِ پیدائش: گجرات
وفات: جون 1957
مقامِ وفات: کراچی
مجید لاہوری ادب و صحافت کے ان چند ناموں میں سے ایک ہیں - جنہوں نے پھولوں کی مانند محض چند دن بہار دیکھی- اور پھر تھوڑے دنوں کے بعد یہ پھول سدا کے لئے اخبارات و جرائد کی فائلوں...
ویسے ذاتی طور پر مجھے دو فلمیں بہت پسند ہیں - جو کہ خصوصی طور پر جنگِ عظیم کے موضوع پر تو نہیں لیکن جنگِ عظیم کے تناظر میں ضرور ہیں -
1- Saving Private Riyan
2- Schindler's List
زونی میں ریکارڈ کرکے اپنا ریکارڈ نہیں لگوانا چاہتا - ;) اگر کسی نے سننی ہے تو روبرو سن سکتا ہے - وارث صاحب جب ملیں گے تو ان کی سمع خراشی کا سامان تیار رکھوںگا - :)