شگفتہ صاحبہ کے بارے میں کیاکہا جائے- شگفتہ صاحبہ واقعی بہت شگفتہ شخصیت کی مالک ہیں- بہت اچھے دل کی اور بہت خیال رکھنے والی ہیں- ادبی ذوق بھی بہت اچھا ہے لیکن ادبی پوسٹ میں کم ہی دیکھی جاتی ہیں - میرا پہلے خیال تھا کہ شگفتہ صاحبہ کا ادبی ذوق کچھ زیادہ اچھا نہیںہوگا لیکن پھر میرے خیالات بدل گئے...