نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

    محتاط رہیں شمشاد بھائی گرو جی سے - یہ اسی طرح چلتے رہے تو آپ کو کہیں پیچھے نہ چھوڑ دیں - :)
  2. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دیا ہے دل اگر اس کو، بشر ہے، کیا کہیے ہوا رقیب تو ہو، نامہ بر ہے کیا کہیے (غالب)
  3. فرخ منظور

    ہے غلط گر گُمان میں کچھ ہے، درد

    بہت شکریہ ملائکہ!‌ بہت اچھی غزل ہے -
  4. فرخ منظور

    ایک تازہ غزل آپ کی باذوق بصارتوں کی نظر

    مبارک ہو مغل صاحب- بہت عمدہ غزل ہے -
  5. فرخ منظور

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    شمشاد بھائی یہ اقبال کا شعر ہے اور پورا شعر یوں ہے - تامّل تو تھا ان کو آنے میں قاصد مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی
  6. فرخ منظور

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    وارث صاحب میرے ذہن میں تو یہ شعر ایسے ہے - میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر راہرہ ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا باقی واللہ عالم
  7. فرخ منظور

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    قبلہ محفل میں زیادہ دیر وہی ٹک سکتے ہیں‌ جو اصل ہوں - محفل کی یہ بھی خاصیت ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بہت جلد کر دیتی ہے - یہاں نقل اور مصنوعی لوگ زیادہ دیر چل ہی نہیں سکتے بہت جلد رخصت لے لیتے ہیں‌- :)
  8. فرخ منظور

    الشذری-عظیم بیگ چغتائی

    بہت شکریہ مسٹر گرزلی! آپ بہت اچھی تحاریر پوسٹ کر رہے ہیں - عظیم بیگ چغتائی، مشہور افسانہ نگار عصمت چغتائی کے بڑے بھائی تھے - جب عظیم بیگ کا انتقال ہوا تو عصمت نے ان پر ایک مضمون لکھا تھا "دوزخی" جس میں مرحوم کی خاصی برائیاں کی گئی تھیں لیکن سعادت حسن منٹو کو وہ مضمون اتنا پسند آیا تھا کہ جب منٹو...
  9. فرخ منظور

    اقبال عظیم مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا - اقبال عظیم

    بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ، وارث صاحب، شمشاد صاحب، محبوب صاحب، فاتح صاحب، ملائکہ صاحبہ!
  10. فرخ منظور

    افتخار عارف دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو - افتخار عارف

    بہت شکریہ آپ سب خواتین و حضرات کا - معذرت کہ فردا" فردا" شکریہ ادا کرنا ذرا مشکل محسوس ہو رہا تھا - :)
  11. فرخ منظور

    غزل ۔ جب ہوا عرفاں تو غم آرامِ جاں بنتا گیا ۔ مجروح سلطانپوری

    بہت اچھی غزل ہے مجروح سلطانپوری کی - بہت شکریہ فرحت کیانی! بہت اچھا انتخاب ہے - مجروح لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
  12. فرخ منظور

    مبارکباد غانیہ فرخ کی امتحان میں کامیابی

    بہت شکریہ فرحت کیانی صاحبہ، سارہ خان صاحبہ، ڈاکٹر عباس صاحب اور زہرا علوی صاحبہ!
  13. فرخ منظور

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    قبلہ! پکڑے جاتے ہیں "محفل" کے لکھے پر ناحق آدمی کوئی ہمارا دمِ تحریر بھی تھا ;)
  14. فرخ منظور

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    خوش آمدید محسن علی صاحب!
  15. فرخ منظور

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    خوش آمدید آبی ٹو کول!
  16. فرخ منظور

    تین شعر محفل کی نظر

    اچھے اشعار ہیں‌ خرم!
  17. فرخ منظور

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ اب گرو جی گرو جی نہیں رہے بلکہ عدنان صابری ہو چکے ہیں‌- :)
  18. فرخ منظور

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    بہت شکریہ حیدرآبادی! آپ نے بہت ثواب کا کام کیا ہے -
Top