نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    محبت در دلِ غم‌دیده الفت بیش‌تر گیرد چراغی را که دودی هست در سر، زود درگیرد (نظیری نیشابوری) محبت اس شخص کے دل میں جس نے عشق کے صدمے اُٹھائے ہوں بہت زیادہ اثر کرتی ہے۔ جو چراغ تازہ تازہ بجھا ہو (اس کے سر سے ابھی دھواں نکل رہا ہو) وہ فوراً شعلے کو قبول کر لیتا ہے (یعنی جل اُٹھتا ہے)۔ (مترجم: صوفی...
  2. حسان خان

    سرمستِ بادۂ عجم

    سرمستِ بادۂ عجم
  3. حسان خان

    مولانا رومی نے سمرقند کو 'سمرقندِ چو قند' (قند جیسا سمرقند) کہا ہے۔ ماوراءالنہری فارسی تمدن کی...

    مولانا رومی نے سمرقند کو 'سمرقندِ چو قند' (قند جیسا سمرقند) کہا ہے۔ ماوراءالنہری فارسی تمدن کی شان شہرِ سمرقند پر سلام ہو!
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    اکثر افراد کو اِس بات کا علم نہیں ہے کہ علامہ اقبال نے میٹرک کے طلبہ کے لیے 'آئینۂ عجم' سے موسوم ایک فارسی نصابی کتاب بھی مرتّب کی تھی۔ یہ نصابی کتاب اِس لحاظ سے اہم تھی کہ اِس کے حصۂ نثر میں معاصر ایرانی و افغان ادبیات کے نمونے شامل کیے گئے تھے۔ اِس سے معلوم ہو جاتا ہے کہ نہ صرف قدیم، بلکہ ہم...
  5. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو لسان الغیب - مولانا حکیم فیروزالدین احمد طُغرائی امرت سری اقبال کے خطوط جناح کے نام (اردو ترجمہ) مکتوباتِ اقبال بہ نامِ سید نذیر نیازی اقبال نامہ: مجموعۂ مکاتیبِ اقبال موضوعاتِ خطباتِ اقبال حکایاتِ اقبال: نوجوانوں کے لیے انوارِ اقبال شرحِ آئینۂ عجم - مولوی محمد چراغ جلالپوری علامہ...
  6. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    پسندیدگی کے لیے شکریہ! عبید زاکانی کے ایک لطیفے کا ترجمہ کر چکا ہوں: فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ
  7. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    اِس ترجمے میں تیں خامیاں ہیں: میرا گمان ہے کہ یہاں 'ترکی' میں یائے نکرہ ہے یعنی'تات (ایرانی) کے بغیر کوئی ترُک وجود نہیں رکھتا۔۔" اردو میں 'کُلاہ' مؤنث ہے۔ لہٰذا 'کُلاہ نہیں ہوتی' ہونا چاہیے۔ فارسی اقتباس میں 'فوق'، 'ضرب المثَل' کی صفت ہے، 'رابطه' کی نہیں۔ آپ کا ترجمہ اگر یوں ہو تو درست ہو...
  8. حسان خان

    فارسی زدہ کہنہ تُرکی نثر کے نمونے

    آفرین بر شما! وہ مشہور ضرب المثَل یہ ہے: محمود کاشغری کے لہجے میں: "تات‌سیز تورک بولماس، باش‌سیز بورک بولماس" استانبولی/آذربائجانی ترکی میں: "تات‌سیز تورک اولماز، باش‌سیز بورک اولماز" میرا گمان ہے کہ فارسی ترجمے میں 'ترکی' میں یائے نکرہ ہے یعنی 'تات (ایرانی) کے بغیر کوئی تُرک وجود نہیں...
  9. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    "یکی از پژوهش‌هایِ جنابِ کرامت‌اللهِ احمد به موضوعِ درازعمرها اختصاص یافته‌است. وی ادعا می‌کند، که از رویِ تحقیقاتِ انجام‌داده‌اش حالا در تاجیکستان ۳۳۱ نفری زندگی می‌کنند، که سِنّشان از ۱۰۰ سال گذشته‌است." تاریخ: ۱۸ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ: تاجک اخبار 'رادیوی آزادی' "جنابِ کرامت اللہ احمد کی ایک تحقیق...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری ایک زمین، تین شاعر - رومی، عراقی، اقبال

    ایک توضیح لازم ہے کہ یہاں شیخ فخرالدین عراقی کی نسبت 'عراقی' میں جس عراق کی جانب اشارہ ہے وہ سرزمینِ بین النہرین یا دجلہ و فرات کا مُلک 'عراقِ عرب' نہیں ہے، بلکہ اِس سے 'عراقِ عجم' کا خطہ مراد ہے جو موجودہ ایران میں واقع ہے اور جس کے اہم شہروں میں ہمَدان، کاشان، اصفہان، رَے اور قُم وغیرہ شامل...
  11. حسان خان

    فارسی میری ثقافتی شناخت کا بنیادی ترین و اہم ترین جزء ہے۔

    فارسی میری ثقافتی شناخت کا بنیادی ترین و اہم ترین جزء ہے۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جز بر تو ثنا و مدح گفتن باشد چو تیمُّم و لبِ یم (انوری ابیوَردی) تمہارے بجز کسی کی مدح و ثنا کہنا ایسا ہے گویا دریا کے کنارے تیمّم کرنا۔ (یعنی بالکل ناجائز و حرام)
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دنیا بگو مباش، بزرگی بگو برو ما را فضیلتی‌ست که ما راست پارسی (عبدالقهّار عاصی) دنیا سے کہو کہ [بھلے] وہ مت رہے، بزرگی سے کہو کہ [بھلے] وہ چلی جائے؛ ہمارے لیے یہ ایک فضیلت [کافی] ہے کہ فارسی ہماری ہے (یا ہمارے پاس فارسی ہے)۔
  14. حسان خان

    میں بہ شدت وطن پرست ہوں، اور میرے وطن کی سرحد فارسی زبان و ثقافت ہے۔ بہ قول ایک افغان شاعر...

    میں بہ شدت وطن پرست ہوں، اور میرے وطن کی سرحد فارسی زبان و ثقافت ہے۔ بہ قول ایک افغان شاعر: "جغرافیای معنویِ ماست پارسی"
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اطلاع کے لیے بہت شکریہ۔ مجھے اِس کا علم نہیں تھا۔ :) ویسے، 'سندان' بھی اردو میں استعمال ہو چکا ہو گا کیونکہ اردو لغت ناموں میں یہ لفظ موجود ہے۔ مثلاً یہ دیکھیے۔ فرہنگِ تفسیریِ زبانِ تاجیکی میں اِس کا معیاری تلفظ 'سَندان' دیا گیا ہے، جبکہ ایرانی فرہنگوں میں اِس کا تلفظ 'سِندان' ہے۔ یعنی اِس لفظ...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    'سِندان' اِس آہنی آلے کو کہتے ہیں جس پر آہن گر دھاتی چیزیں رکھ کر اُن پر چَکُّش (ہتھوڑے) سے ضربیں لگاتے ہیں۔
  17. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو افغانستان میں اقبال شناسی کی روایت ملفوظاتِ اقبال: مع حواشی و تعلیقات صد شعرِ اقبال: فارسی - صوفی غلام مصطفیٰ تبسم فارسی حافظِ جاوید: شرحِ دشواری ہائے ابیات و‌غزلیاتِ دیوانِ حافظ فنِ شعر - ارسطو (فارسی ترجمہ) عشق نوازی ہائے مولانا آفرینش و تاریخ: مجلدِ اول تا سوم - مطہر بن طاہر...
  18. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    علامہ اقبالِ لاہوری کے حُبِّ فارسی کی ابھی ایک اور مثال نظر آئی ہے: "ایک شام کو ہم چار: تاثیر، چغتائی اور ان کے دو بھائی حضرت علامہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور جاتے ہی غیر مطبوعہ اُردو کلام کا مطالبہ شروع کردیا اور دلائل کی بوچھاڑ کردی: اردو میں آپ نے دیر سے نہیں لکھا، اردو بحیثیت زبان کے مستحقِ...
  19. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خون گشودن از رگِ تن چیست، گر داری مدد؟ شوقِ لعلش را برون آر از رگِ جان، ای طبیب! (محمد فضولی بغدادی) اے طبیب! اگر تم مدد [کا قصد] رکھتے ہو تو رگِ تن سے خون نکالنا چہ معنی دارد؟۔۔۔ [اِس کی بجائے] اُس کے لبِ لعل کے شوق کو [میری] رگِ جاں سے بیرون نکال دو۔
  20. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بدی را بدی سَهل باشد جزا اگر مردی اَحْسِنْ إلیٰ مَنْ اَسا (سعدی شیرازی) بدی کا بدی سے عِوَض دینا آسان ہے؛ اگر تم مرد ہو تو اُس کے ساتھ نیکی کرو جس نے [تمہارے ساتھ] بدی کی ہے۔ × بوستان کی اِس بیت میں رسول (ص) کی اِس حدیث کی جانب اشارہ ہے: "أًحْسِنْ إلی مَنْ أَساءَ إِليكَ" ترجمہ: اُس شخص کے ساتھ...
Top