نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تہران میں برف باری

    عکاس: بہزاد حاج عبدالباقی تاریخ: ۴ آذر ۱۳۹۵هش/۲۴ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  2. حسان خان

    تہران میں برف باری

  3. حسان خان

    تہران میں برف باری

    عکاس: مجتبیٰ محمدلو تاریخ: ۲ آذر ۱۳۹۵هش/۲۲ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  4. حسان خان

    تہران میں برف باری

  5. حسان خان

    تہران میں برف باری

    عکاس: رضا ذاکری تاریخ: ۵ آذر ۱۳۹۵هش/۲۵ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) گر مرده بُوَم برآمده سالی بیست چه پنداری که گورم از عشق تهی‌ست گر دست به خاک برنِهی کاینجا کیست آواز آید که حالِ معشوقم چیست (ابوسعید ابوالخیر) اگر مجھے مرے ہوئے بیس سال گذر چکے ہوں تو یہ کیوں گمان کرتے ہو کہ میری قبر عشق سے خالی ہے؟ اگر تم [میری] خاک پر [اپنا] دست رکھو [اور کہو] کہ...
  7. حسان خان

    میں اپنی زندگی السنۂ شرقیہ و اسلامیہ، خصوصاً اپنی زبان فارسی، کے مطالعہ و تحقیق میں گذارنا چاہتا...

    میں اپنی زندگی السنۂ شرقیہ و اسلامیہ، خصوصاً اپنی زبان فارسی، کے مطالعہ و تحقیق میں گذارنا چاہتا ہوں۔
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جهان خون‌ریز‌بنیاد است هشدار سرِ سال از مُحرّم آفریدند (بیدل دهلوی) دنیا کی بنیاد خوں ریز ہے، ہوشیار رہو!۔۔۔ سال کے سر (آغاز) کو ماہِ محرّم سے خلق کیا گیا ہے۔
  9. حسان خان

    "بیاورید گر این جا بُوَد زبان‌دانی" (غالب) --- "یہاں اگر کوئی زبان داں موجود ہو تو اسے لے آئیے۔"

    "بیاورید گر این جا بُوَد زبان‌دانی" (غالب) --- "یہاں اگر کوئی زبان داں موجود ہو تو اسے لے آئیے۔"
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جوهرِ طبعم درخشان است لیک روزم اندر ابر پنهان می‌رود (غالب دهلوی) جوهرِ طبع: ذاتی خصوصیت، انسان کی باطنی شخصیت۔ جوهرِ طبعم: میری طبیعت کا جوہر، میری فطرتِ ذاتی، (میری استعدادِ شعر گوئی)۔ درخشان: (از مصدرِ درخشیدن: چمکنا) روشن، تابان۔ لیک: لیکن۔ روز: دن، مگر غالب نے اس شعر میں بہ معنیِ خورشید و...
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیاورید گر این جا بُوَد زبان‌دانی غریبِ شهر سخن‌های گفتنی دارد (غالب دهلوی) بیاورید: (از مصدرِ آوردن: لانا) لاؤ، نکال کر لاؤ۔ بیاورید گر این جا بُوَد: یہاں (کوئی مائی کا لعل ہو تو) اسے نکال کر لاؤ۔ زبان‌دانی: کوئی زبان داں، کوئی ایسا شخص جو زبان کی باریکیوں سے واقف ہو۔ غریب: اجنبی، پردیسی،...
  12. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "فارسی زبان سے غالب کا عشق و علاقہ محض سطحی و سرسری نہ تھا بلکہ وہ خود کو اس اسلامی تہذیب و تمدن کے بحرِ شیریں میں مستغرق پاتے تھے جس کی تجلی اس زبان میں ہوئی تھی۔" میرزا غالب دہلوی کے کردار اور عہد پر ایک نظر سید باقر ابطحی (از ایران) مترجم: یونس جعفری ماخذ: سہ ماہی اردو ادب، جنوری فروری مارچ...
  13. حسان خان

    جو میری زبان فارسی کا دشمن، وہ میرا دشمن۔۔۔

    جو میری زبان فارسی کا دشمن، وہ میرا دشمن۔۔۔
  14. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    تونسی شاعر أبو القاسم الشابي (سالِ وفات: ۱۹۳۴ء) کے مشہور قصیدے 'إرادة الحياة' کے ابتدائی دو اشعار: إذا الشَّعْبُ يَوْماً أرَادَ الْحَيَاةَ فَلا بُدَّ أنْ يَسْتَجِيبَ القَدَرْ وَلا بُدَّ لِلَّيْلِ أنْ يَنْجَلِي وَلا بُدَّ لِلقَيْدِ أَنْ يَنْكَسِرْ جب قوم کسی روز زندگی کا ارادہ کر لے تو تقدیر کے...
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گفتم که به هجر از دل شوقِ تو شود زایل فِی الْهَجْرِ مَضیٰ عُمْرِی وَالشَّوقُ کَمٰا کانا (عبدالرحمٰن جامی) میں نے کہا تھا کہ ہجر کے سبب دل سے تمہارا شوق زائل ہو جائے گا۔۔۔ ہجر میں میری عمر گذر گئی لیکن شوق اُسی طرح موجود ہے۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز هفتاد و دو ملّت کرد جامی رُو به عشقِ تو بلی عاشق ندارد مذهبی جز ترکِ مذهب‌ها (عبدالرحمٰن جامی) جامی نے اپنا رُخ ہفتاد و دو مسلکوں سے موڑ کر تمہارے عشق کی جانب کر لیا؛ ہاں! عاشق کا بجز ترکِ مذاہب کوئی مذہب نہیں ہوتا۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شد برقعِ رویِ چو مهت زلفِ شب‌آسا سُبحٰانَ قَدِيرٍ جَعَلَ اللَّيلَ لِبٰاسا (عبدالرحمٰن جامی) [تمہاری] شب جیسی زلف تمہارے ماہ جیسے چہرے کا برقع بن گئی؛ پاک ہے وہ ربِّ قدیر جس نے شب کو پوشاک بنایا۔ × اِس شعر میں سورۂ نباء کی آیت ۱۰ کی جانب اشارہ ہے: "وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا" ترجمہ: اور ہم...
  18. حسان خان

    فارسی ابیات کی لفظی تحلیل و تجزیہ

    شدی مشهورِ شهر آن سان که همچون سورهٔ یوسف همی‌خوانند طفلان قصهٔ حُسنت به مکتب‌ها (عبدالرحمٰن جامی) تم شہر میں اس طرح مشہور ہو گئے ہو کہ مکاتب میں بچے تمہارے حُسن کے قصے کو سورهٔ یوسف کی طرح پڑھتے ہیں۔ شُدن = ہو جانا شُدی = تم ہو گئے مشهورِ شهر = شہر کا مشہور، یعنی شہر میں مشہور شُدی مشهورِ شهر...
  19. حسان خان

    دوشنبہ، تاجکستان کا زُودہنگام موسمِ زمستان

    اِس سال زمستان اور برف باری دوشنبہ اور تاجکستان کے دیگر علاقوں کی جانب اپنے معمول کے وقت سے پیشتر آ گئے ہیں۔ ماخذِ تصاویر تاریخ: ۲۳ نومبر ۲۰۱۶ء ختم شد!
  20. حسان خان

    البنت الشلبیۃ - لُبنانی گلوکارہ فیروز (مع ترجمہ)

    متأسفانہ، مجھے گفتاری عربی لہجے تو ایک طرف، فی الحال معیاری کتابی عربی بھی درستی سے نہیں آتی۔ اِسی لیے نغمۂ ہٰذا کے کلمات اور اُن کا ترجمہ نہیں لکھا تھا۔ میرا ارادہ تھا کہ جب عربی زبان پر تسلط ہو جائے گا تو اِس کا ترجمہ خود کروں گا، امّا (لیکن) آپ کی فرمائش پر نیٹ کی مدد سے کلمات اور ترجمہ زیر...
Top