نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هزار لعنت و نفرین برای من بادا اگر ز کف بِگُذارم لِوایِ آزادی (زمان فیروز) اگر میں [اپنے] دست سے آزادی کا پرچم چھوڑ دوں تو مجھ پر ہزار لعنت و نفرین ہو!
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دانهٔ سنگِ وطن را به کریملن ندهم خارِ این باغ و چمن را به واشنگتن ندهم بوتهٔ خار ازین خاک به جرمن ندهم به خدا جان بدهم خاک به لندن ندهم من که افغانم و اسلام بُوَد آیینم نه به انگلیس غلام و نه فدایِ چینم (محمد رحیم شیدا) میں اپنے وطن کا ایک دانۂ سنگ بھی کریملن (ماسکو) کو نہ دوں؛ میں اِس باغ و چمن...
  3. حسان خان

    بہ کویت می روم - تاجکستانی گلوکار انور احمدوف (مع ترجمہ)

    به کویت می‌روم با بارِ دل اِستاده-اِستاده، گرِه‌هایِ دلم را بهرِ تو بکشاده-بکشاده. گرِه می‌بندی ابرو را، که در کارم گرِه افتد، ز کویت می‌روم با بارِ غم افتاده-افتاده. تمامِ عمر مستِ باده بودم، ای خوشا یک بار شدم مستِ دو چشمِ مستِ تو بی‌باده-بی‌باده. ولی تو می‌روی، ای ساده‌رُو، مغرورِ حُسنِ...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تمامِ عمر مستِ باده بودم، ای خوشا یک بار شدم مستِ دو چشمِ مستِ تو بی‌باده، بی‌باده (لایق شیرعلی) میں تمام عمر مستِ شراب تھا، لیکن اے خوشا، کہ ایک بار میں بے شراب ہی تمہاری دو مست چشموں کا مست ہو گیا۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ایک ہی وقت میں کئی اشعار شریک کرنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ قاری کی دلچسپی ذرا کم ہو جاتی ہے۔ اگر ایک دو اشعار ہی ہوں تو قاری اُنہیں زیادہ توجہ سے خوانتا (پڑھتا) ہے۔ علاوہ بریں، مکمل غزل شریک کرنے کے لیے ایک نیا دھاگا کھول کر اُس میں غزل ارسال کرنا زیادہ مناسب رہتا ہے۔
  6. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    برادر محمد شعیب نے یہ سوال پوچھا تھا: تری کتابوں میں اے حکیمِ معاش رکها ہی کیا ہے آخر خطوطِ خم دار کی نمائش، مریز و کج دار کی نمائش (ضربِ کلیم از علامہ اقبال) اس شعر میں *مریز و کج دار کی نمائش* کا کیا مطلب ہے؟ براہ کرم مطلع فرمائیں جواب: 'کج دار و مریز' کا لفظی ترجمہ تو 'کج (ٹیڑھا) رکھو اور...
  7. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    برادر اریب آغا نے 'زیان' کے بارے میں استفسار کیا ہے کہ یہ کون سا فعل ہے۔ جواب یہ ہے کہ یہ 'زیاندن/زیانیدن' کا بُنِ مضارع ہے، جو خود در اصل 'زیستن' کا مصدرِ متعدّی ہے اور جس کا مفہوم 'زندگی دینا، حیات دینا، زندہ کرنا، احیا کرنا، زندگی کرانا' ہے۔ فارسی میں مصادر تین طور کے ہوتے ہیں: ۱) لازم: وہ...
  8. حسان خان

    شرابِ 'عجم' پھر پلا ساقیا

    شرابِ 'عجم' پھر پلا ساقیا
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    همانا، خوش‌تر است از تلخیِ راست دُروغین مِهرِ شیرین‌تر ز قندم (فریدون تولّلی) بے شک، سچ کی تلخی سے میری قند سے زیادہ شیریں محبتِ دروغیں خوب تر ہے۔ × 'تلخیِ راست' کا ترجمہ 'سچی تلخی' بھی ہو سکتا ہے۔
  10. حسان خان

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    يُدهِشُني بأنَّ کُلَّ وَردَةٍ في وطني تَلبَسُ في زِفافِها ملابِسَ الحِداد.. (نِزار قبّانی) از شام در حیرتم که در سرزمینِ منِ هر گلی، در جشنِ عروسی‌اش رَختِ عزا به تن دارد. (فارسی ترجمہ: مهدی سرحدی) مجھے حیرت ہوتی ہے کہ میرے وطن میں ہر گُل اپنی عُروسی کے جشن میں ماتمی لباس پہنتا ہے۔ ×...
  11. حسان خان

    فارسی ادبیات اور اُس کی ہزار سالہ تاریخ کے جیّد عالم مولانا شبلی نعمانی پر سلام ہو!

    فارسی ادبیات اور اُس کی ہزار سالہ تاریخ کے جیّد عالم مولانا شبلی نعمانی پر سلام ہو!
  12. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو اقبال: مسائل و مباحث - سید عبداللہ تذکارِ اقبال - منشی محمدالدین فوق دانائے راز - سید نذیر نیازی ساقی نامہ - علامہ اقبال سرگذشتِ اقبال - عبدالسلام خورشید اقبال کے حضور: نشستیں اور گفتگوئیں - سید نذیر نیازی اقبال کی صحبت میں - محمد عبداللہ چغتائی اقبال درونِ خانہ: جلدِ اول - خالد...
  13. حسان خان

    وہ اردو اشعار جن میں فارسی گو شعراء کا ذکر ہے

    ہرچند کہ ایجادِ معانی ہے خداداد کوشش سے کہاں مردِ ہنرمند ہے آزاد خونِ رگِ معمار کی گرمی سے ہے تعمیر میخانۂ حافظ ہو کہ بتخانۂ بہزاد بے محنتِ پیہم کوئی جوہر نہیں کھلتا روشن شررِ تیشہ سے ہے خانۂ فرہاد (علامہ اقبال) × بہزاد = کمال الدین بہزاد ہروی، تیموری و صفوی دور کا مشہور نقاش
  14. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    "میں پہلی مرتبہ ۱۹۲۶ء میں علامہ اقبال کی خدمت میں حاضر ہوا اور براہِ راست ان سے بات چیت کرنے کا موقع ملا۔ میں اس زمانے میں، پنجاب یونی ورسٹی لائبریری میں قلمی کتابوں کی تفصیلی فہرست بنانے پر مامور تھا اور میرے کام کے نگران پروفیسر محمد شفیع، پروفیسر محمد اقبال اور حافظ محمود خاں شیرانی تھے۔...
  15. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    تا مصرعی بیابم و رنگین بسازمش، از بینِ صد هزار غمِ دل گذشته‌ام. (لایق شیرعلی) ایک مصرع حاصل کرنے اور اُسے رنگین بنانے کے لیے میں صد ہزار غمِ دل کے درمیان سے گذرا ہوں۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    به فضلِ خویش مسلمان زیان مرا یا رب بری مکن ز مسلمانی ار بری جانم به حقِ اشهد ان لا اله الا الله چنان بمیران کاین قول بر زبان رانم (سوزنی سمرقندی) اے رب، اپنے فضل سے مجھے بطورِ مسلمان زندگی عطا کر اور اگر تُو میری جان لے لے تو [مجھے] مسلمانی سے خالی و دُور مت کرنا؛ بہ حقِ اشہد ان لا الہ الا اللہ،...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر سینه سرم برنِه و بوسم دِه و بنواز تا خلق بداند که به چشمِ تو، عزیزم (فریدون تولّلی) سینے پر میرا سر رکھو اور مجھے بوسہ دو اور [مجھ پر] نوازش کرو تاکہ مردُم جان لیں کہ میں تمہاری نظر میں عزیز ہوں۔
  18. حسان خان

    "اے جوانانِ عجم! میری اور تمہاری جان کی قسم، کہ میں تمہارے چمن میں چراغِ لالہ کی مانند جل رہا ہوں۔"

    "اے جوانانِ عجم! میری اور تمہاری جان کی قسم، کہ میں تمہارے چمن میں چراغِ لالہ کی مانند جل رہا ہوں۔"
  19. حسان خان

    میں عجمی ہوں اور میرا وطن بلادِ عجم ہے۔

    میں عجمی ہوں اور میرا وطن بلادِ عجم ہے۔
Top