نتائج تلاش

  1. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو تنبہیات برائے کلیدِ مثنوی - مولانا اشرف علی تھانوی کلیدِ مثنوی: جلدِ اول - مولانا اشرف علی تھانوی کلیدِ مثنوی: جلدِ دوم - مولانا اشرف علی تھانوی کلیدِ مثنوی: جلدِ سوم - مولانا اشرف علی تھانوی کلیدِ مثنوی: جلدِ چہارم - مولانا اشرف علی تھانوی کلیدِ مثنوی: جلدِ پنجم - مولانا اشرف علی...
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میری نظر میں مصرعِ اول کا مفہوم کچھ یوں ہے: میرا دل غم سے اِس طرح پارہ پارہ ہو گیا ہے کہ اب وہ بہتر نہیں ہو گا۔۔۔ اِس مصرعے کا لفظی ترجمہ: میرا دل پارہ پارہ ہو گیا غم سے، نہ اُس طرح کہ بہتر ہو جائے۔۔۔
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    هر چه گویم عشق را شرح و بیان چون به عشق آیم خجل باشم از آن (مولانا جلال‌الدین رومی) "۔۔۔۔ فرماتے ہیں کہ عشق چونکہ ذوقی امر ہے اور ذوقی امور کا ادراک و فہم وجدان پر موقوف ہے تحریر اور تقریر اُس میں کافی نہیں اس لیے عشق کی جس قدر شرح کرتا ہوں جب خود عشق کی شان دیکھتا ہوں تو اپنے بیان سے شرمندہ...
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جهانا ندانم چرا پروَری چو پروردهٔ خویش را بِشْکری (فردوسی طوسی) اے دنیا، میں نہیں جانتا کہ تم کس لیے پرورش کرتی ہو جب تم اپنے پرورش یافتہ کو [خود] شکار کرتی ہو۔
  5. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جهانا چه بدمِهر و بدگوهری که خود پروَرانی و خود بِشْکری (فردوسی طوسی) اے دنیا، تم کتنی نامہربان و بدسرشت ہو کہ خود ہی پرورش کرتی ہو اور خود ہی شکار کرتی ہو۔
  6. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو منتخب العالم - منیر شکوہ آبادی فارسی نکتہ ہا و نقدہا گنجینۂ عرفان دفترِ ایام: مجموعۂ گفتارہا، اندیشہ ہا و جستجوہا - عبدالحسین زرین کوب دستورالاعقاب - میرزا مہدی نواب تہرانی دستورِ زبانِ فارسیِ پنج استاد دستورِ مفصلِ امروز احوال و آثارِ ابوریحان بیرونی - ذبیح اللہ صفا ساختِ زبانِ...
  7. حسان خان

    ہرات، افغانستان میں واقع خواجہ عبداللہ انصاری کا مقبرہ

    ابواسماعیل عبداللہ بن ابی منصور محمد (تولد: ۳۹۶ھ، وفات: ۴۸۱ھ) معروف بہ 'پیرِ ہِرات' و 'پیر انصار' و 'خواجہ عبداللہ انصاری' و 'انصاری ہِروی' فارسی گو صوفی مشرب عارف و دانشمند تھے۔ وہ گیارہویں صدی عیسوی کے خطۂ خراسان کے ایک ادبی نابغے اور ممتاز چہرے کے عنوان سے پہچانے جاتے ہیں۔ وہ بطورِ مفسرِ...
  8. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    بَیدَق شطرنج میں جس مُہرے کو 'پیادہ' کہتے ہیں، وہ عربی میں جا کر 'بَیدَق' ہو گیا تھا۔ بعد میں وہی معرًّب لفظ فارسی ادبیات میں بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ مثلاً: "بیدقِ خود را به فرزینش مده" [فَرزین = مُہرۂ وزیر] (اقبال لاهوری) "که شاه ارچه در عرصه زورآور است چو ضعف آمد، از بیدقی کم‌تر است" (سعدی...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای مرا تو مصطفیٰ، من چون عمر از برای خدمتت بندم کمر (مولانا جلال‌الدین رومی) شرح: ای رهبر! تو برای من همان طور عزیز هستی، که حضرتِ محمدِ مصطفیٰ (ص) برای حضرتِ عمر (رض) عزیز بود. من به خدمتِ تو کمرِ همت بسته‌ام. ترجمہ: اے رہبر! تم میرے لیے اُسی طرح عزیز ہو، جس طرح حضرتِ محمدِ مصطفیٰ (ص) حضرتِ...
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مرا چو از لبِ شیرینِ تو نصیبی نیست از آن چه سود که لعلِ تو سر به سر قند است؟ (شیخ فخرالدین عراقی) مجھے جب تمہارے لبِ شیریں سے کوئی بہرہ و حصہ [میّسر] نہیں ہے تو پھر اُس سے کیا فائدہ کہ تمہارا لبِ لعل سر بہ سر قند ہے؟
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اشگِ حسرت شد روان از چشمهٔ چشمم نگارا از غمِ هجرانِ رویت در کنارم شد روان شط (مشفق تهرانی) اے نگار! میری چشم کے چشمے سے حسرت کے اشک رواں ہو گئے؛ تمہارے چہرے کے ہجر کے غم سے میرے پہلو میں دریا رواں ہو گیا۔
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خضر را گوی که مُستغنی‌ام از آبِ حیات تشنهٔ وصلم و سرچشمهٔ حیوان آنجاست (مشفق تهرانی) خضر سے کہہ دو کہ میں آبِ حیات سے بے نیاز ہوں؛ میں تشنۂ وصل ہوں اور سرچشمۂ حیات وہاں ہے۔
  13. حسان خان

    فارسی نثری اقتباسات مع اردو ترجمہ

    سرخ سطروں کا مفہوم کچھ یوں ہے: جب انسان کو اُس کا ایمان پکارتا ہے لیکن اُس کا دل نہیں چاہتا۔۔۔ ذمہ داری اُسے اُس چیز سے دل ہٹانے کی جانب بلاتی ہے جس سے بہ آسانی دل نہیں ہٹایا جا سکتا اور وہ راہِ گریز تلاش کرتا ہے، اور غلط توجیہات سے بدتر، درست توجیہات! جی، یہاں خواندن اور فراخواندن 'پکارنے' اور...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ترجمے میں 'بہ حالِ خویش' کا مفہوم نہیں آیا ہے۔ یعنی ترجمہ اگر یوں ہو تو بہتر ہے: ۔۔۔اگر کسی جگہ اپنے حال پر گریہ کرنا چاہیے تو۔۔۔
  15. حسان خان

    انٹرنیٹ پر فارسی شاعری کے اردو ترجمے کی روایت کا آغاز کرنے والے محترم محمد وارث پر سلام ہو!

    انٹرنیٹ پر فارسی شاعری کے اردو ترجمے کی روایت کا آغاز کرنے والے محترم محمد وارث پر سلام ہو!
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ندیده‌ام رخِ خوبِ تو، روزکی چند است بیا، که دیده به دیدارت آرزومند است (شیخ فخرالدین عراقی) چند روز ہو گئے ہیں کہ میں نے تمہارا چہرۂ خوب نہیں دیکھا ہے؛ آ جاؤ، کہ [میری] چشم تمہارے دیدار کی آرزومند ہے۔
  17. حسان خان

    فارسی کے اولین سیاسی پشت پناہوں سامانیوں، غزنویوں اور سلجوقیوں پر سلام ہو!

    فارسی کے اولین سیاسی پشت پناہوں سامانیوں، غزنویوں اور سلجوقیوں پر سلام ہو!
  18. حسان خان

    فارسی شاعری ترسم کہ اشک درِ غم ما بردہ در شود از حافظ شیرازی

    یہاں اِس غزل میں چند ایسے اشعار شامل ہیں جو حافظ شیرازی کے بیشتر تصحیح و شائع شدہ متداول نسخوں میں موجود نہیں ہیں، لیکن دیوانِ حافظ کے جو نسخے پاکستان میں رائج ہیں، اُن میں وہ حافظ سے منسوب ملتے ہیں۔ مثلاً یہ شعر خواجو کرمانی کا ہے: خواجو کرمانی اور حافظ شیرازی کا اسلوبِ شاعری ایک ہی ہے۔
  19. حسان خان

    فارسی شاعری ترسم کہ اشک درِ غم ما بردہ در شود از حافظ شیرازی

    بسیار خوب! آپ کے انتخاب پر آفرین! ترسم که اشک در غمِ ما پرده‌در شود کَی با تو۔۔۔ حافظ سر از لحد بدر آر و به پای بوس
  20. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    صرف یہ پانچ چھ الفاظ نہیں بلکہ ایسے ہزاروں مفاہیم ہیں جن کے لیے موجودہ دور کے اکثر اردو گو انگریزی الفاظ استعمال کرتے ہیں، جبکہ فارسی میں اُن کی بجائے فارسی مُعادل مستعمَل ہیں، جنہیں فرہنگستانِ زبان و ادبِ فارسی نے مصوًّب کیا ہے۔ آپ مہندسی کے شعبے کے طالبِ علم ہیں۔ آپ کو یہ جان کر خوشی ہو گی کہ...
Top