نتائج تلاش

  1. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خواهم که کنم تازه‌تر، از بوسه رُخانت آن‌گونه که بارانِ سحر بر چمن اُفتد (فریدون تولّلی) میں چاہتا ہوں کہ بوسے سے تمہارے رخساروں کو اُس طرح تازہ تر کر دوں جس طرح بارانِ صبح چمن پر گر کر اُسے تازہ تر کر دیتی ہے۔
  2. حسان خان

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    یہ نظم فلسطینی گلوکارہ نای البرغوثی کی آواز میں سنیے: یہ نظم فلسطینی گلوکارہ کامیلیا جبران کی آواز میں سنیے:
  3. حسان خان

    صوبۂ اردَبیل کے جنگلِ فندُقلو میں موسمِ خزاں کے مناظر (ایرانی آذربائجان)

    عکاس :موسی تقوی نمین تاریخ : ۱۶ آبان ۱۳۹۵هش/۶ نومبر ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  4. حسان خان

    قلبِ من - کرامت اللہ منصور، گل عِذار راحت (از تاجکستان)

    ماوراءالنہری فارسی میں 'کبکِ ہلال' صحرائی کبک کو کہتے ہیں۔
  5. حسان خان

    مجھ سے قبل شاید ہی کسی نے تاجکستانی فارسی شاعری کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔

    مجھ سے قبل شاید ہی کسی نے تاجکستانی فارسی شاعری کا اردو میں ترجمہ کیا تھا۔
  6. حسان خان

    فارسی کے وارث تاجکستان اور تاجکستانیوں پر سلام ہو!

    فارسی کے وارث تاجکستان اور تاجکستانیوں پر سلام ہو!
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دیده از دیدارِ خوبان برگرفتن مشکل است هر که ما را این نصیحت می‌کند بی‌حاصل است (سعدی شیرازی) خُوبوں کے دیدار سے چشم بند کرنا اور صرفِ نظر کرنا مشکل ہے؛ جو شخص بھی ہمیں یہ نصیحت کرتا ہے، بے حاصل ہے۔
  8. حسان خان

    عن انسان - فلسطینی شاعر محمود درویش (اردو ترجمہ)

    فَم = دہن على فَمِهِ = اُس کے دہن پر چونکہ 'على' حرفِ جر ہے، لہٰذا 'فم' اور اُس سے مُلحَق ضمیرِ مِلکیِ متّصل 'ه' مجرور ہیں، یعنی 'م' اور 'ه' پر کسرہ ہیں۔ پس نوشت: لغت نامۂ دہخدا کے مطابق یہ لفظ کہنہ ادبیاتِ فارسی میں بھی استعمال ہو چکا ہے: همی به وصفِ تو جُنبد ضمیرم اندر دل همی به مدحِ تو گردد...
  9. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شاعران جان در تنِ مضمونِ رنگین کرده‌اند انتخابِ شعر کردن، شاعر احیا کردن است (تأثیر تبریزی) شاعروں نے [اپنی] جان مضمونِ رنگین کے تن میں ڈال دی ہے؛ شعر کا انتخاب کرنا، شاعر کو احیاء کرنے [جیسا] ہے۔
  10. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    غیرت نگُذارد که بگویم که مرا کُشت تا خلق ندانند که معشوقه چه نام است (سعدی شیرازی) غیرت اجازت نہیں دیتی کہ میں بتاؤں کہ مجھے کس نے قتل کیا ہے، تاکہ مردُم کو معلوم نہ ہو کہ [میری] معشوقہ کا کیا نام ہے۔
  11. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    (رباعی) ای سروِ سهی ماهِ تمامت خوانم یا کبکِ دریِ خوش‌خرامت خوانم زین هر سه بگو که تا کدامت خوانم کز رشک نخواهم که به نامت خوانم (عین‌القُضات همدانی) اے سروِ سہی، میں تمہیں ماہِ تمام پکاروں، یا تمہیں خوش خرام کبکِ دری پکاروں، اِن تینوں میں سے کہو میں تمہیں کیا پکاروں، کہ رشک کے باعث میں نہیں...
  12. حسان خان

    ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد پر سلام ہو!

    ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد پر سلام ہو!
  13. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    کوئی دیوانہ ہی ہو گا جو تیرے کوچے سے کہیں چلا جائے۔
  14. حسان خان

    "۔۔۔اشعار مجھ پر فارسی زبان میں الہام ہوتے ہیں، میری روح کی زبان فارسی ہے۔" (علامہ اقبالِ لاہوری)

    "۔۔۔اشعار مجھ پر فارسی زبان میں الہام ہوتے ہیں، میری روح کی زبان فارسی ہے۔" (علامہ اقبالِ لاہوری)
  15. حسان خان

    علامہ اقبال فارسی زبان و ادب کے عاشقِ صادق تھے اور اُن کی بیشتر شاعری فارسی میں ہے۔

    علامہ اقبال فارسی زبان و ادب کے عاشقِ صادق تھے اور اُن کی بیشتر شاعری فارسی میں ہے۔
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آفرینِ خدای بر پدری که تو پرورد و مادری که تو زاد (سعدی شیرازی) خدا کی آفرین ہو اُس پدر پر کہ جس نے تمہیں پرورش دی اور اُس مادر پر کہ جس نے تمہیں جنا۔
  17. حسان خان

    میں زبانِ عربی سیکھ کر فلسطینی شاعر محمود درویش کی شاعری کا ترجمہ کروں گا۔

    میں زبانِ عربی سیکھ کر فلسطینی شاعر محمود درویش کی شاعری کا ترجمہ کروں گا۔
  18. حسان خان

    فلسطینی قوم اور اُس کی غاصبوں کے خلاف طویل مقاومت کو سلام ہو!

    فلسطینی قوم اور اُس کی غاصبوں کے خلاف طویل مقاومت کو سلام ہو!
Top