مزید یہ کہ یہودیوں اور مسیحیوں کے اختلافات بھی شاید یہودیوں اور مسلمانوں کے اختلافات سے کم نہیں ہیں، کچھ جگہ یہودی عیسائی متفق ہیں، کچھ جگہ عیسائی مسلمان متفق ہیں، کچھ جگہ یہودی اور مسلمان متفق ہیں اور بہت سے معاملات میں ان تینوں کے اپنے اختلافات ہیں، سو جو کوئی جو کچھ مانتا ہے اسے ماننے دیں پلیز :)