سیدھے سادھے دس فع دس پوروں پر۔ دھیان یہ رکھتا ہوں کوئی فع ٹوٹ کہاں رہا ہے۔ پہلے دو فع یعنی دو پوریں کبھی بھی ف ع میں نہیں ٹوٹ سکتے یعنی دو حرفی ہی رہیں گے مفعول یا مفعولن کی مفعو (فعلن) کی طرح۔ تیسرے کو دیکھتا ہوں کہ ٹوٹا یا نہیں اگر ٹوٹ گیا تو پہلا مفعول بنا سو اگلا رکن یعنی میرے ہاتھ کی چوتھی...