Pakistan Splits: The Birth of Bangladesh
اس کتاب کے مصنف انڈین آرمی کے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل جے آر سیگل ہیں۔ مصنف موصوف ۱۹۷۱ء کی جنگ میں مغربی محاذ یعنی مغربی (موجودہ) پاکستان کی سرحد پر آرٹلری کے سٹاف آفیسر کے طور پر تعینات تھے اور اس سے پہلے چین کے ساتھ ۱۹۶۲ء اور پاکستان کے ساتھ ۱۹۶۵ء کی...