ایسی بھی بات نہیں یہاں روزانہ کے پوسٹ ہونے والے مراسلوں کی اگر زبان کے لحاظ سے تقسیم کا جائزہ لیا جائے تو میرے خیال میں نوے فی صد سے بھی زائد مراسلے اردو میں ہونگے۔ دوسرا یہ کہ مختلف زبانوں کے متعلق مواد ہونے سے ظاہر ہے مختلف اور گونا گوں ترجیحات رکھنے والے صارفین بھی اس محفل کی طرف مائل ہونگے۔...