نتائج تلاش

  1. طالوت

    پاکستانی ماہرین کا کارنامہ

    انھوں نے وضاحت نہیں کی کونسے طریقہ علاج کے ماہرین نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے کیونکہ اس طرح کے کارنامے اکثر ہومیو پیتھی اور حکیم حضرات سر انجام دیتے رہتے ہیں اور قریب قریب ہر ناقابل علاج مرض کا علاج کرنے میں خاصی شہرت رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  2. طالوت

    دنیا سرد ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔

    اچھی بات بتائی آپ نے زھرا لیکن میرے لیئے بڑی پریشانی کی بات ہے مجھے سرد موسم بالکل پسند نہیں اگر یہ آیس ایج دوبارہ آ گئی تو۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    میرا نہیں خیال کہ اس دھاگے کا جو مقصد تھا وہ پورا ہو رہا ہے یہاں بھی بحث برائے بحث ہی ہو رہی ہے۔۔۔ فاروق آپ اگر ایک سوال کا جواب دے چکے ہوں تو اسے تفصیل سے یا دہرانے کی ضرورت نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ اور پھر اس کے ساتھ مزید اس کی پتیاں اور ڈوڈے بھی شروع ہو جاتے ہیں۔۔۔ لحاظہ مناسب یہی ہے کہ بات بیان...
  4. طالوت

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    اگر آپ نے میری طرح ناشتے کے بغیر انھیں دیکھا ہوتا تو یقیننا حالت خراب نہ ہوتی۔۔۔۔۔۔ ذرا بھوکی نظروں سے دیکھیں تو بہت اچھا لگے گا خصوصا بچھو روسٹ بہت اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔ ویسے شمشاد اچھی پوسٹ کے لیے پھر سے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  5. طالوت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    زینب اصل میں پیٹرول اتنا سستا ہے کہ کبھی کبھار پانی کی جگہ اسے پینے کو جی کرتا ہے۔۔۔ ویسے ہمارے وہاں پاکستان کی منشیات میں پٹرول کو بھی نشہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ان لوگوں کے لیئے تو یہ خطہ جنت سے کم نہیں لیکن شکر ہے کہ یہ وبا یہاں نہیں یا اب تک کسی ایسے سائنسدان پر نظر نہیں پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  6. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    زینب آپ اس لفظ "ملا" کے نیچے اگر زیر لگا دیں تو کیا ہی اچھا ہو میں ہر بار اسے "مُلا" پڑھ جاتا ہوں ایسا نہ ہو کہ کسی دن کسی مُلا کے عتاب کا نشانہ بن جاؤں (ویسے مُلا بھی جچے گا) ماسٹر جی ٹیچر ذرا تجربے کار ہو سارا بھی ہوں تو کوئی مضائقہ نہیں لیکن اگر ذرا رعب داب والا ٹیچر ہو تو مجھے امید ہے کہ...
  7. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    سولنگی سائیں۔۔۔۔۔ ایہہ ایڈا اوکھا کم کوئی نہیی جے تسی کوشش کرو اور فیر جنوں سرائیکی دی سمجھ اے اودے لیئے تے پنجابی بہت سوکھا کم آ۔۔۔۔ ویسے دوستو اج کل دی پنجابی تے او بندہ وی سمجھ جاندا اے جیڑا اردو چنگی طرح سمجھدا اے کیونکہ اساں پنجابی بڑی سوکھی کر دیتی اے میرے اکثر دوست اردو بولن والے نے او...
  8. طالوت

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  9. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    پپو جی کرنا کیا ہے ایک اور امید باندھنی ہے یا پھر سے مایوسی میں ڈوبنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    او بڑا بے لحاظ کی کریے۔۔۔۔۔ بے وفا دا علاج کی کریے۔۔۔۔۔۔ تیرے غم دا وا کی بھروسہ اے۔۔۔۔۔۔ شے بیگانی مزاج کی کریے۔۔۔۔ ڈاڈے وکھرے نے پیار دے پینڈے۔۔۔ دل جے آوے نا باز کی کریے۔۔۔۔کچے کھڑیاں نے پار کی لاؤنا۔۔۔۔ لگے عشق نوں لاج کی کریے ۔۔۔۔۔ تینوں بھلنا تاں کجھ نیئں مشکل۔۔۔۔ جھلے دل دا علاج کی...
  11. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    شکریہ پائ جی پر گورمکھی رہن ای دیو ایہہ تے بڑا اوکھا کم پیا لگدا اے ہندی نال ملدی جلدی اے اپنا اردو آلا کم ای ٹھیک آ۔۔۔۔۔۔سیس آلی گل وی ٹھیک آ میں ایک گانے چے سنیا کہ تینوں سیس دی چادر چڑھانواں۔۔۔تواڈا وی شکریہ ۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    1۔۔چیتر۔۔۔مارچ دے وشکاروں توں لے کے اپریل دے وشکار تک 2۔۔۔ وساخ (وساکھ)۔۔۔ اپریل دے وشکاروں توں لے کے مئی دے وشکار تک 3۔۔۔جیٹھ۔۔۔مئ دے وشکاروں توں لے کے جون دے وشکار تک 4۔۔۔ ہاڑ۔۔۔۔جون دے وشکاروں توں لے کے جولائی دے وشکار تک 5۔۔۔ سون ۔۔۔ جولائی دے وشکاروں توں لے کے اگست دے وشکار تک 6۔۔۔...
  13. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    حضرت میں اس کے قانونی پہلووں اور اس کے کامیاب اور ناکام ہونے کے بعد پہلووں کے متعلق جاننا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  14. طالوت

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    جب خاندان کے خاندان اجاڑ دیے جائیں اور کوئی رونے والا نہ ہو تو آپ اسے زندگی اور اس کی نعمتوں کے قریب کیسے کر سکتے ہیں۔۔ آپ کی اپنی زندگی بذات خود جیسےآپ کے لیئے ایک نعمت ہے اسی طرح آپ کے چاہنے والوں کی زندگی عموما آپ کی اپنی زندگی سے بڑی نعمت ہوا کرتی ہے اور اگر وہ نعمت چھن جائے تو مایوسی کی...
  15. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    کج ورے پہلے دی گل اے کہ میں کج لفظ سنے سان پنجابی دے پر مینوں اوناں دا مطلب نئیں سی پتا فیر میں اپنے گھروں پچھے۔۔۔ قریبا اج وی بہت سارے لفظ پنجابی دے مینوں نئیں آوندے خاص کر ٹھیٹھ پنجابی دے یا فیر علاقائی تبدیلی نال جیڑا پنجابی دا لب و لہجہ بدلیا اے اودی وجہ توں مشکل پے جاندی اے میری ایس پوسٹ دا...
  16. طالوت

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    شمشاد صاحب کم از کم اس تصویر کے لیئے تو آپ یہ جملہ نہیں کہہ سکتے۔۔۔۔۔ بارود کی جیکٹ کا مظلب سمجھتے ہیں آپ اتنی سے بچی کو کہاں باندھیں گے آپ اور جن کو بارود کی جیکٹوں کے باندھے ہوئے کا خوف ہو وہ یوں تلاشی نہیں لیتے۔۔۔۔ انھیں(برازیل کا ایک شہری) برطانوی پولیس کی طرح گولی سے اڑا دیا جاتا...
  17. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    بہت اچھی بحث ہے لیکن ایک دو نقطوں کی وضاحت کر دوں آپ نے جو" مظلوم شیعوں" کی تصاویر پوسٹ کی ہیں تو ان تصویروں کا دوسرا رخ بھی پیش کرتیں یعنی ڈمہ ڈولا باجوڑ اور اس کے علاوہ کئی ایک واقعات۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح کی تصویروں سے آپ نفرت میں تو اضافہ کر سکتی ہیں کوئی بھلائی کا کام یقیننا نہیں کر رہیں۔۔۔۔...
  18. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    جنرل مشرف کے مواخذے کی خبریں زوروں پر ہیں۔۔۔ لیکن کیا یہ مواخذہ صرف صدارت سے مستفعی ہونے تک محدود ہے یا اس کے نتیجے میں مشرف پر مقدمات بھی چلائے جائیں گے ؟ ‌؟ اگرچہ ابھی تو یہ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ مواخذے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن مواخذہ کامیاب ہونے کی صور ت میں کون کون سے سلسلے...
  19. طالوت

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شکریہ شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  20. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    میں ایک بیٹی ہوں ، ایسی قوم کی ، جو مر چکی ہے
Top