نتائج تلاش

  1. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    میرا نہیں خیال کہ محترمہ کی فیملی سے ہمیں کچھ لینا دینا ہے۔۔۔۔۔ اصل معاملہ یہ ہے کہ بحیثیت ایک پاکستانی کے کس قانون کے تحت ان کو امریکہ کے حوالے کیا گیا اور پانچ سال تک وہ کہاں کس کے پاس کس حال میں رہیں ؟کس انے ان کی خبر گیری کی اور پھر امریکی جھوٹوں کے ریکارڈ توڑتے ہوئے حکومت پاکستان کیوں یہ...
  2. طالوت

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    شاہد صاحب میاں لفظ اتنا معروف ہے کہ اگر کوئی آپ کو نہ بھی جانتا ہو تو وہ مغالطے میں رہے گا کہ شاید آپ کو کسی حوالے سے جانتا ہے۔۔۔۔۔ اردو زبان سے محبت بہت خوشی کی بات ہے مگر انگریزی سے چڑ کچھ مناسب نہیں کیونکہ کسی زبان سے نہ تو چڑ ہونی چہیے نہ نفرت کا اظہار۔۔۔ زبانیں خیالات کے اظہار کا ذریعہ...
  3. طالوت

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    گجرات: (ضلعی اعتبار سے) 1۔۔۔ میرا گاؤں لنگڑیال اور اس کے ساتھ بہنے والا برساتی نالہ ارسل 2۔۔۔ میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر (لادیاں) 3۔۔۔ دریائے چناب 4۔۔۔ نت ہاؤس اور اس رہایشی وطن فروش چوہدری برادران کراچی: 1۔۔۔ نیٹی جیٹی قدیم پل 2۔۔۔ چاینا پوائینٹ 3۔۔۔ مزار قائد 4۔۔۔ اور ہمارے ڈان...
  4. طالوت

    پنجاب بدل رہا ہے

    ماشاءاللہ ! ہمیں کسی دشمن کی کیا ضرورت ہے ہم خود جو ہیں ایک دوسرے کے دشمن۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب بدلے یا کوئی اور صوبہ اور کسی بھی حوالے سے بدلے یہ ہم سب پاکستانیوں کے لیے شرم یا فخر کا مقام ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ نہ جانے ایسے موقعوں پر ہم ابن آدم ہونے کا سبق کیوں بھول جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  5. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    غالب خیال ہے کہ وہ امریکی شہریت رکھتی ہیں کیونکہ کافی عرصے سے وہیں اپنے بچوں کے ساتھ مقیم تھیں اور ملازمت کا سلسلہ بھی تھا۔۔۔۔۔ شاید صحیح کہا آپ نے وہاں انصاف تو ملے گا۔۔۔ اور ہمیں امریکہ سے ہی شکایت کیوں ؟ یہ بیج تو ہم نے بویا ہے انھیں امریکہ کے حوالے پاکستانی حکومت نے کیا ہے وہ غائب کراچی سے...
  6. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    مایوسی تو کفر ہے لیکن مایوسی تب ہو سکتی ہے جب آپ بہت زیادہ کوشش کر رہے ہوں اور کامیابی نہ ملے اور پھر آپ مایوس ہو جائیں تو کفر کہلائے ۔۔۔۔ مگر یہ مایوسی اس لیے ہے کہ ہم تو سرے سے کوئ کوشش ہی نہیں کر رہے نہ کوئ پلیٹ فارم نہ کوئ رہنما نہ حقیقت کا پتا نہ جھوٹ کی پہچان ہر ایک کا اپنا راگ ، اپنا...
  7. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    پہ در پہ ایسے سانحے ہیں کہ اب تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے بدلے گی شاید اب نہیں بدلے گی
  8. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    عصمت لٹی ہے میری بے سبب میرے بھائی کہیں سو گئے شاید
  9. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    محترمہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی بازیاب ہوں گئی ہیں اور ان کو امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان پر باضابطہ مقدمہ چلایا جائے گا۔۔۔ بھائی تو ہم بیچتے رہے لیکن اب مائیں اور بہنیں بھی بیچ رہے ہیں اور مجھے چند سال پہلے ایک امریکی اٹارنی جنرل کا بیان یاد آ رہا ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ پاکستانی تو پیسے...
  10. طالوت

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شکریہ ماوراء بنیادی لنک کا تو مجھے بھی پتہ تھا اصل میں یا تو شاید ابھی تک بہت کم کتابیں کمپوز ہوئیں ہیں کہ میں ایک آدھ لنک پر گیا تو 0 مضامین نظر آیا اس سے میں سمجھا کہ شاید مجھے صحیح ربط نہیں مل پا رہا ۔۔۔۔۔( ویسے سچی بات یہ ہے کہ مجھے ایک بار پھر آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھنا پڑے گا کیونکہ ٹائیٹل...
  11. طالوت

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    نہیں محترمہ ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔۔ مانا کہ ہم اچھی داد نہیں دے سکتے لیکن بری چیز پر کسی کو لتاڑتے بھی نہیں آپ بے فکر ہو کر پوسٹ کریں کم از کم ایسی صورت حال میں میں آپ کا پورا ساتھ دوں گا اور پہلا انڈہ یا ٹماٹر کا سامنا میں کروں گا لیکن آپ اس ملی جلی غزل سے محروم نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    شمشاد اصلاح کے لیئے شکریہ میں کافی عرصے سے سمارا ہی سمجھ رہا ہوں ایک تو میری نظر کمزور ہے اور دوسرا ایک اور فورم پر ایک یوزرکا نام سمارا تھا تو میں مسلسل اسی مغالطے میں رہا ہوں۔۔۔۔ بلاشبہ دوسرے مصنف بھی بہت اچھا لکھتے ہیں لیکن جیسے کرنل محمد خان کو بھی پڑھا میں نے ابن انشاء رشید احمد صدیقی...
  13. طالوت

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    "شوہر کیسے کیسے" سمارا آپ کے دستخط کی سمجھ اب جا کے آئی۔۔۔۔۔ شکریہ ایک اچھی تحریر تقسیم کرنے کا لیکن پڑھا ایک ہی صفحہ ہے کیونکہ جب سے شفیق الرحمن اور ڈاکٹر یونس بٹ کو پڑھا ہے کسی اور کی تحریر میں وہ مزا نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد علی پور کا ایلی ٹائپ کرنے والے کون کون مجاہدین ہیں۔۔۔۔۔ اسے تو پڑھنے...
  14. طالوت

    مرض امت کا مسیحا

    موضوع سے میری مراد ٹایٹل تھا جسے پڑھ کر میں نے یہ پوسٹ کھولی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    اگر آپ یہ ملی جلی غزل پوسٹ کر دیں تو نوازش ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  16. طالوت

    اسلام اور تعلیم

    معاف کیجیے گا سمارا کافی دن گزرے ٓپ نے یہ سوال پوچھا لیکن میرا دھیان نہیں گیا اس طرف۔۔۔۔۔ میں اب وہاں نہیں رہا میں نے فورم چھوڑ دیا۔۔۔ موڈریٹرز کی تنگ نظری اور ٹیم اردو کے ناروا سلوک سے تنگ آ کر میں نے ممبر شپ کینسل کروا دی تھی۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مرض امت کا مسیحا

    مسیحا کا نام بھی لکھ دیتے موضوع میں تو وقت بچ جاتا،،،،،،،،،،،،،،،،وسلام
  18. طالوت

    یہ کیسا بھائی ہے

    یہ وہ بھیانک تصویر ہے ہمارے معاشرے جس کی سب سے بڑی وجہ جہالت اور کم علمی ہے۔۔۔ اور یہ کوئی ایک معاملہ نہیں اپنے ارد گرد ذرا نظر دوڑائیں ایسے بے شمار واقعات ہیں۔۔۔۔ جادو ٹونہ تعویز دھاگے،پیری مریدی، غیرت ،پسند نا پسند کی شادی ، جائداد کے تنازعے اور نہ جانے کیسے کیسے ناموں کے ساتھ کبھی قتل کیا جا...
  19. طالوت

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    زبان کے معاملے میں اتنا بھی کورا نہیں لیکن میں کبھی زبان کو بدزبانی کے لیے استعمال نہیں کرتا۔۔۔۔۔اپنی اپنی تربیت کی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام:)
  20. طالوت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہم پر الزام ویے بھی ہے ایسے بھی سہی
Top