نتائج تلاش

  1. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    اس کی اصل وجہ ہمارے یہاں علم کی کمی اور جاہل مذہبی عناصر ہیں۔۔۔ میں دو واقعات آپ کو سناتا ہوں۔۔۔ جب بابری مسجد کی شہادت کا واقع پیش آیا تو اس کے بعد کئ دنوں تک ہمارے علاقے میں موجود ہندو کمیونٹی اپنے گھروں تک محصور رہی اور کئ ایک مندروں کو جلانے کی کوشش کی گئ۔۔۔ شنکر نام کا ایک ہندو رہتا تھا...
  2. طالوت

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    جان جانے کا خطرہ ہو تو سؤر بھی کھایا جا سکتا ہے (کہیں میں نے غلط تو نہیں کہہ دیا ؟)۔۔۔۔۔۔ لیکن کسی بھی حرام چیز کی مقدار اتنی ہی ہونا چاہیے کہ جس سے آپ کی جان بچائی جا سکے۔۔۔۔۔۔۔ جیسے ہزاروں قسم کی ادویات ہیں جن میں شامل اجزاء حرام ہیں ۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  3. طالوت

    گیت / غزل کی درخواست

    شکریہ جیہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا آپ بتائیں گی اگلی منزل کونسی اور کتنے کوس پر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    مہوش میں کبھی کسی معاملے میں فکر مند نہیں ہوتا اور اپنی بات پر ڈٹ جانا اور کسی قسم مصلحت یا مجبوری کا شکار نہ ہونا میری فطرت ہے تاہم مجھے اپنی غلطی تسلیم کرنے پر کبھی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی میرا بیان کرنے کا انداز کچھ مناسب نہیں کہ میں گول مول اور مختصر جملوں میں بات کو لپیٹنے کی کوشش کرتا ہوں...
  5. طالوت

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    وجی اس وقت ہم پاکستانیوں سے زیادہ کڑا وقت کس پر ہے تو کیا خیال ہے:twisted:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    اس کا مطلب ہے میرا تاثر پہلے کچھ ٹھیک نہیں تھا یا پھر شکوک و شبہات میں اتھل پتھل۔۔۔ اور جناب تصویر کا تو آپ کو کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا ہاں اگر کوئی خاص وجہ ہے تو رہنے دیں۔۔۔۔ خیر آپ کی محبت کا میں ہمیشہ شکر گزار رہوں گا۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    گیت / غزل کی درخواست

    نبیل آپ نے مجھے مبارکباد نہیں دی آپ کی سرپرستی میں میں نے پیغامات کی سنچری سکور کر لی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  8. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    محترمہ آپ شاید جزباتی ہو رہی ہیں یا میں اپنی بات ٹھیک سے سمجھا نہیں پایا۔۔۔ اگر آپ نے میری پوسٹس پڑھ رکھی ہوتی تو یقیننا آپ ایسا نہ کہتیں ۔۔۔ میں کبھی بھی فرقہ واریت کا حامی نہیں رہا اور مجھے اس سے نفرت ہے۔۔۔ بلکہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ رسول عربی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کے نام سے موسوم...
  9. طالوت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :mad: پٹرول جس سے گاڑیاں چلتی ہیں ۔۔ وہ یہاں عرب ممالک میں بہت سستا ہے۔۔ اس کے بارے میں کہہ رہا تھا۔۔ جیسا کہ اوپر بتایا جا چکا کہ پانی مہنگا اور پٹرول سستا۔۔ بد قسمتی سے پاکستان میں پٹرول کو سونگھنا بھی ایک خطرناک نشہ بن چکا ہے دوسری بات اس حوالے سے تھی۔۔۔۔ اور میں چونک یہاں سعودی عرب میں ہوں...
  10. طالوت

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    دراصل اس وقت میں سعودی عرب میں ہوں اور سال بھر بعد ہی جانا نصیب ہو گا۔۔۔ میں نے 95/96 میں ان کی ایک کتاب کہکشاں ہی تھی غالبا پڑھی تھی اور مجھے وہ کتاب ان کے عزیز یا غالبا اچھے دوست (بخشن ولیج-گزری۔کراچی) سے ملی تھی اس کے بعد ایک آدھ خبر سن سکا میں ان کے بارے میں ان دونوں متنازعہ کتابوں کے حوالے...
  11. طالوت

    پاکستانی ماہرین کا کارنامہ

    ہاں جی جہالت تو ہے لیکن اس جہالت میں بھی جھاڑو ہی کھاتے ہیں وہ بھی نواں نکور ورنہ یہ تو جوتوں کے قابل ہیں۔۔۔۔ وسلام
  12. طالوت

    گیت / غزل کی درخواست

    جی بہت شکریہ جیہ خوب یاد دلایا آپ نے پتا نہیں کیا مشکل ہے کہ میں ان کا نام ہر دفعہ بھول جاتا ہوں۔۔۔ لیکن مجھے تو ایم پی 3 فارمیٹ چاہیے نبیل ورنہ آپ کو تو پتہ ہے کہ یو ٹیوب پر تو قریبا ہر چیز ہی مل جاتی ہے تاہم پھر بھی آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  13. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    جی دوست بالکل ٹھیک کیہہ تساں اس لئیے میں کوشش کیتی اے کہ اسی اپنی ماں بولی نوں بھل ای نا جائیے اور فیر کدی کدی بڑی مشکل پیندی اے جدوں کوئی ٹھیٹھ پنجابی بولدا اے تے میں جھلیاں واگوں اودی شکل وہکھدا رہنا واں۔۔۔۔ اور سب توں زیادہ اوکھا ویلا ادوں آوندا اے جدوں پنجابی شاعری یا لوک گیت/کہانیاں سننیاں...
  14. طالوت

    گیت / غزل کی درخواست

    میرا اس پوسٹ کو شروع کرنے کا مقصد چند گیتوں یا غزلوں کا حصول ہے آپ اگر چاہیں تو اسے جاری رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام زندہ رہیں تو کیا مر بھی جائیں ہم تو کیا۔۔۔۔۔۔۔ یہ آصف علی پوتا (صحافی رائیٹر ڈائیریکٹر پروڈیوسر) کی بیگم گلوکارہ نے گائی ہے ان کا نام میں بھولتا ہوں اگر کوئی مجھے اس غزل کا ایم...
  15. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ناشتے میں ایک بیئر (بغیر الکوحل کے) پھر ایک سینڈوچ پھر فلافل یا زاتر اور رات کا کھانا عموما ریسٹورنٹ سے۔۔۔۔ پکانے کو جی ہی نہیں چاہتا ویسے اگر آپ میں سے کوئی آسان ترین پکوان کی ترکیب بتا دے دو چار ہوں تو اور اچھا ذرا ہم چھڑے چھانٹوں کے لیئے آسانی رہے گی۔۔۔۔۔وسلام
  16. طالوت

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آج میں آپ کو بتاتا ہوں سب سے آسان ، کم خرچ اور جلدی پک جانے والا پکوان۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جناب وہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ خیالی پلاؤ ۔۔۔۔۔۔۔جتنا چاہیں جب چاہیں پکائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  17. طالوت

    آج کا لطیفہ

    لڑکی : دیکھو ہماری شادی پر ایک خرچہ تو بالکل نہیں ہو گا لڑکا : کونسا خرچہ لڑکی: میرے ابا نکاح خواں ہیں لڑکا: پھر تو ہمیں فوراََ شادی کر لینی چاہیے ۔۔ میرے ابا وکیل ہیں اور صرف طلاق کے کیس لیتے ہیں
  18. طالوت

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نبیل"

    1۔۔۔میرا نبیل جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) ویسے تو مجھے چند ہفتے بھی نہیں ہوئے یہاں اس فورم پر لہذا رائے نا تو بدلی ہے نا بنی ہے چند ایک پوسٹوں سے پتا چلا کہ یہ منتظم اعلٰی کی حیثیت...
  19. طالوت

    مباحث

    میرا خیال ہے نبیل کہ نا تو ان بحثوں کو بند کرنا چاہیئے اور نہ ہی پوسٹس کو مقفل۔۔۔۔۔ بلکہ ان کے لیئے ایک اخلاقی ضابطہ طے کر لیں جس کی خلاف ورزی کرنے پر اس ممبر کو اس پوسٹ پر نہ صرف بلاک کیا جائے بلکہ اس موضوع پر کوئی اور پوسٹ شروع بھی نہ کرنے دی جائے۔۔۔۔ ویسے تو میں بھی سوچ رہا تھا ایک اکھاڑہ...
  20. طالوت

    مباحث

    تجویز اچھی لیکن معقولہ بالکل غلط ہے کیونکہ یہ تو حقیقت سے نظریں چرانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
Top