نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب ۔۔۔۔۔۔ تعارف تو قریبا سبھی مصروف ممبران کے موجود ہیں تعارفی سیکشن میں۔۔۔کافی تجربے کار معلوم ہوتے ہیں آپ سے اچھی گفتگو رہے گی انشاءاللہ۔۔۔۔۔وسلام
  2. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ تو وہ کہانی ہوئی جو طارق عظیم نے سنائی تصویر کے دوسرے رخ پر بھی نظر رکھیں ۔۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ آپ تصویر کا ایک ہی رخ پیش کر رہی ہیں کیونکہ لال مسجد کی کہانی میں آغاز سے انجام تک جھول ہی جھول ہیں چند ایک مختصرا میں پیش کر دیتا ہوں 1۔۔۔ پاکستان کے اتنے اہم اور حساس علاقے میں قبضہ مافیا کیسے...
  3. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    آپ کی معلومات غلط ہیں۔۔۔ جناب برقع میں طالبات کے درمیان سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے شاید پاکستان آرمی کے "مجاہدین" کے عقب پر "ایوبی یلغار " کرنے جا رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  4. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں ایک مفروضے کے تحت بات کر رہا تھا یہ ایک سوال ہے جس کا علمی جواب درکار ہے۔۔۔۔۔۔ مثلا قادیانی تو آپ کو پتا ہے کہ پاکستان میں روا رکھے جانے والے "ظلم" کا ڈھنڈورا کس طرح سے پوری دنیا میں پیٹتے ہیں پاکستان کے قانون کے تحت وہ ٹھیک بھی لگتے ہیں ویسے اس پر بحث کی کافی گنجائش ہے برحال وہ اگر آزادی...
  5. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    یہ آپریشن سایلنس تھا اورشاید سائیلنس ہی رہے گا ہماری خون آشامیوں میں ایک نادر اضافہ ہے کہ ناجائز قبضہ ختم کرنے کے لیئے ہم ایس جی ایس کے کمانڈوز ، فاسفورس بم ، گن شپ ہیلی کاپٹرز استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ ہنسو بھنگڑے ڈالو شرابیں پیو چھاونیوں میں رقاصائیں بلاؤ اور قوم سے "جہاد فی سبیل اللہ " کے لیئے...
  6. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    ذرا تصحیح کر لیں خاک و خون تو معمولی چیزیں ہیں ۔۔۔۔۔ نتیجہ سقوط ڈھاکہ جیسا نکلتا ہے ۔۔ نتیجہ سلطنت عثمانیہ جیسا نکلتا ہے ۔۔۔ اور نتیجہ نکلتا ہے اسرائیل کی صورت میں کئی اور نتیجے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ خاک و خون تو ہماری پہچان ہے لیکن اس خاک و خون کے نیتجے میں ہم اپنے شیروں کو کھوتے ہیں اور گیدڑوں اور...
  7. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    زندہ باد بھئی زندہ باد آصف علی زرداری زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس ریوڑ (قوم) کے سارے چور لٹیرے زندہ باد ، ماوں بیٹیوں کو بیچنے والے زندہ باد 14 اگست ہے ایک اور سال کو خوش آمدید کہ آو لوٹو اس ملک کو اور عزتوں سے کھیلو اس ریوڑ کی۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ باد بھئی زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہو :mad:
  8. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہائے بے چاری کتنی بھولی اور معصوم ہے میرے وطن کی بیٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چند موٹے موٹے اسکینڈل عزت ماب زر آ داری کے۔۔۔۔۔۔ 1۔۔۔ خشک دودھ کا اسکینڈل 2۔۔۔ میر مرتضی کے قتل کا اسکینڈل 3۔۔۔ سرے محل کا اسکینڈل 4۔۔۔ سابق نیوی چیف کے ساتھ مل کر پی این ایس سی کا بیڑہ غرق کیا وہ الگ 5۔۔۔ اور گھوڑوں کو مربے ...
  9. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    ایک کہانی سناتا ہوں : کہتے ہیں کسی ملک کے بادشاہ نے عوام پر بڑا ظلم و ستم ڈھا رکھا تھا طرح طرح کے ٹیکس ، شاہ خرچیاں ، عیاشیاں ، ناچ گانے (جیسا کہ ہماری سرکار نے حال میں ایک ضیافت میں جواد اور حدیقہ کو نوازا اور اس میں نواز والے بھی شامل تھے) ۔۔ خیر عوام تھی کوئی ہم جیسی جو مرضی کر لو ان کانوں پہ...
  10. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میں نہیں سمجھ سکا آپ نے یہ بات کس تناظر میں کہی ہے لیکن ایک چیز میرے لیئے ہمیشہ پریشان کن رہی ہے کہ جس طرح ہم ساری دنیا میں مسلمانوں کی چلنے والی تحاریک آزادی کو جائز قرار دیتے ہیں اسی طرح اگر غیر مسلم ہم سے آزادی کا مطالبہ کریں توہمارا کیا رویہ ہونا چاہیے ؟ ؟ فاروق کچھ وضاحت کر سکیں گے ؟ اخلاقی...
  11. طالوت

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی کہا تھا شاید غالب نے۔۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    میرا خیال ہے کہ آئی ایس آئی کو مکمل طور پر ان معاملات میں ملوث کرنا غلط ہے۔۔ آئی ایس آئی ہی وہ ایجنسی ہے جس نے سوویت سے پاکستان کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔ یقینا ان میں کالی بھیڑیں ہوں گی اور ان سے بھی غلطیاں ہوئی ہیں اور پھر یہ اپنی مرضی کے مالک نہیں ہوتے بلکہ ان میں اکثریت تو حکم کی پابند...
  13. طالوت

    سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چہ میں سالگرہ وغیرہ کا قائل نہیں مگر بے جا اور فضول رسم و رواج سے پاک...

    سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چہ میں سالگرہ وغیرہ کا قائل نہیں مگر بے جا اور فضول رسم و رواج سے پاک ہو کر مبارکباد دینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں اس خواہش کے ساتھ کہ یقینا نئے سال کے آغاز پر آپ اپنے گزرے سالوں کا محاسبہ ضرور کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  14. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    سائیں تجویز چنگی اے بابا نئی پوسٹ شروع کرو میں وی اک سال پڑھی سی سندھی اسکول چے ہن تے بھل گئی اے اور میرا پڑوس بھی سندھی جوکھیو فیملی دا سی میں اوناں کولوں پڑھدا ریاں۔۔۔۔۔۔ بہت چنگے بندے نے اللہ اوناں نوں خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  15. طالوت

    سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چہ میں سالگرہ وغیرہ کا قائل نہیں مگر بے جا اور فضول رسم و رواج سے پاک...

    سلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر چہ میں سالگرہ وغیرہ کا قائل نہیں مگر بے جا اور فضول رسم و رواج سے پاک ہو کر مبارکباد دینے میں بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تو سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں اس خواہش کے ساتھ کہ یقینا نئے سال کے آغاز پر آپ اپنے گزرے سالوں کا محاسبہ ضرور کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  16. طالوت

    آج کا لطیفہ

    سچا پاکستانی : (چند احباب سے معزرت کے ساتھ) ایک پاکستانی ، ہندوستانی اور فلپائنی کو شراب پینے کے جرم میں سعودی عرب میں 50 کوڑوں کی سزا سنائی گئی۔۔۔ جلاد: فلپائنی سے کوڑے لگنے سے پہلے اپنی کوئی ایک خواہش بتاو : جناب میری کمر پر ایک تکیہ باندھ کر کوڑے لگائے جائیں (خواہش پوری کی گئی)...
  17. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماسٹر جی اگر چارہ بالکل بند کر دیا تو "اتنا" دودھ بھی نہ دیں پھر آپ کو گامے قصائی کو بیچنا پڑیں گی سستے داموں سستا قصائی اور سستی بھینسیں ۔۔۔۔۔۔۔وسلام جس کی آنکھیں دوسروں کی درد آشنا نہیں انھیں خوشی دیکھنے کا بھی کوئی حق نہیں۔۔۔
  18. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہو گئے نا ناراض مجھے پتا تھا ایسا ہی ہو گا :cry: میں تو مخول کر رہا تھا اب کیا شاگردوں کا اتنا بھی حق نہیں ؟ کہ تہزیب میں رہتے ہوئے کوئی مخول ہی کر لیں ؟ ۔۔۔۔۔اب تو زمانہ بدل گیا ہے نا ماسٹر جی ۔۔۔۔اور ماسٹر جی ہوم ورک کا وقت ہی کہاں ملتا ہے آپ کی" بھینسوں" کو چارہ بھی تو دینا ہوتا ہے اور بین...
  19. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماسٹر جی ٹھڈوں سے امان پاؤں تو عرض کروں کے مجھے تو یہ معاملہ سبق اور چھٹی زیادہ کچھ اس طرح سے لگتا ہے کہ آپ بھی مشرف متاثرین ہو چکے ہیں کہ ماسٹری (دوسرے معنوں میں ہیڈ ماسٹر کی کرسی) چھوڑنے پر تیار نہیں۔۔۔ دیکھیئے نا ماسٹر جی یہ اسکول امریکی ڈالروں سے تو چلتا نہیں بلکہ آپ جیسے باکردار ماسٹروں اور...
  20. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہممم بات تو ٹھیک ہے لیکن اس کے لیئے آپ کو قربانی دینا چاہیے ماسٹر جی کہ پانچ ایوارڈ اور پچاس ہزار سے زائد پیغامات کے بعد آپ کو ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے اور ظاہر ہے بندہ اس کے بعد فارغ تو نہیں ہو گا تو چشمے کی دوکان کیسی رہے گی۔۔۔۔ ؟ مشورہ اچھا ہے تو پھر میرا بھی کوئی چھوٹا موٹا شئیر رکھ دیجیئے گا...
Top