منصور حلاج۔۔۔۔۔۔۔ نام سن کر ہنسی آتی ہے ۔۔۔۔۔ یہ ان لوگوں کے پیشواوں میں سے ہے جنھوں نے اسلام کا ستیاناس کر کے رکھ دیا۔۔۔۔۔۔ اور حیرت ہے کہ "کشف المعجوب" پڑھنے والے اس پر غور کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے اسلام کی تلوار کو زنگ آلود کیا اور اسلام میں تن آسانیاں شامل کی اگر چہ یہ تو...