نتائج تلاش

  1. طالوت

    طاہر القادری کی طاہر باتیں

    جناب یہ سو علی گڑھ کب دے رہیں یہ نہیں بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔ طنز مت سمجھیے گا سوال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  2. طالوت

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    میں فاروق سے کافی حد تک متفق ہوں اور اس زمن میں کافی بحث بھی ہو چکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن گزارش یہ کرنا چاہوں گا اختلاف علمی اور نظریاتی ہے اس میں ذاتیات پر گفتگو نہایت غیر مناسب بات ہے۔۔۔۔۔ اگرآپ یہ سمجھتے ہیں کہ سنگساری کو اسلامی سزا نہ ماننے پر مسلم کے ایمان میں کچھ کمی بیشی ہو جاتی ہے تو میں یہاں...
  3. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ عبدالمجید۔۔۔۔ دیکھتے ہیں ہم میں کیا مشترک ہے۔۔۔۔۔۔۔ باقی سب احباب کا بھی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امر شہزاد بنیادی طور پر بنیاد پرست ہوں اور مسلم جرنیل میرے آیڈیل لوگوں میں سے ہیں۔۔۔۔ طالوت بھی ایک جرنیل ہی تھے جو حضرت داؤد (صلوۃ و سلام ہو تمام انبیا پر) کے زمانے میں جالوت کی فوجوں سے ٹکرائے اور...
  4. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ احباب آپ سب کی محبتوں کا جواب نہیں میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبیر احمد اگر آپ "عجیب" کی وضاحت کر دیں تو میں اپنی اصلاح کر سکوں گا۔۔۔۔۔ اور مُلا کے حوالے سے غالبا محترم اقبا ل مرحوم کا ہی کوئی مصرعہ ہے کہ " اسلام کو کیا سمجھےگا یہ ڈیڑھ رکعات کا مُلا" کچھ اسی طرح سے ہے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن آپ...
  5. طالوت

    بے پر کی

    لنڈا ڈاند یہ لنڈا داند تو میرے اپنے لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جو چوہدریوں اور چوروں میں پھنسے ہوئے ہیں
  6. طالوت

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    جنات کے وجود سے تو انکار ممکن نہیں بلکہ اسی طرح کچھ اور مخلوقات کا بھی اشارہ ملتا ہے اور ناسا کی طرف سے بھی ایلینز کی خبریں آ رہی ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ جنات بھوت پریت کے سمجئھنے کے لیے :داستان ایمان فروشوں" کی کتاب کا مطالعہ بھی مفید ہو گا جو سیدسلطان یوسف صلاح الدین ایوبی کی صلیبی جنگوں کے...
  7. طالوت

    آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

    جناب میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں اچانک اداس ہو جاتا ہوں طبعیت لڑنے جگھڑنے پر مائل ہو جاتی ہے لیکن اس کے پس منظر میں ہمیشہ وجہ مسلم امہ کے مسائل اور حکمرانوں کی نااہلی کی کوئی خبر ہوتی ہے باوجود کوشش کے اب تک میں سمجھ نہیں پایا کہ جیسے سب جی رہے ہیں تو میں ہی کیوں اتنا مایوس ہو جاتا ہوں کہ جیسے...
  8. طالوت

    تاج محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    شکریہ ابن سعید آپ نے بالکل ٹھیک کہا اگرچہ میں بھی اسے کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں لیکن کچھ مطمئن نہیں ہو پا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔ تاہم دوسرے احباب کی بھی رائے جان کر تبدیلی کر دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تعارف کے سلسلے میں میں نے تعارفی حصے میں دو دفعہ کوشش کر چکا ہوں کہ کچھ ٹیرھی میڑھی لکیریں کھینچ سکوں لیکن...
  9. طالوت

    تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

    اظفر ماشاء اللہ کافی تجربہ رکھتے ہیں آپ اللہ اس میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں آئی اردو لنک چیٹ میں تو آپ کے ہوسٹس کسی ویب سایٹ کا ایڈریس لکھنے نہیں دیتے فورا پابندی لگا دیتے ہیں (یاد رہے کہ کسی بھی سایٹ چاہے وہ کتنی اچھی اور مفید کیوں نہ ہو)۔۔۔۔۔۔ آپ کی اس دیدہ دلیری کی...
  10. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    سلام علیکم اب تو کچھ بھی ہنر باقی نہیں بچا کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے نام ظہیر اشرف ، 22 مارچ 1982 کو گجرات کے ایک نواحی گاؤں میں ایک چھوٹے سے زمیں دار جاٹ گھرانے میں پیدا ہوا۔۔۔ پرایمری تک تعلیم گاؤں کے ایک اسکول سے حاصل کی ایک سال منڈی بہاوالدین کے ایک اسکول میں تعلیم حاصل کی بعد ازیں...
  11. طالوت

    تاج محل۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تاج محل کی شان میں قصیدے پڑھنے والو اس مقبرے کی سفید دیواروں سے تمھیں معماروں کے کٹے ہاتھوں کا لہو ٹپکتا نظر نہیں آتا ؟ اس کے گنبدوں میں جڑے قیمتی پتھروں سے بھوکے پیاسے بلکتے بچوں کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں ؟ اسے عبرت کدہ بنا دو پھونک ڈالو اسے جلا دو اک نئی صبح طلوع کرو لوگو اسے مٹا...
  12. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم کو بےکار مشاغل کی فرصت نہیں عدم دیکھنا وہ طور سے کس کو صدا دیتے ہیں
Top