امامِ موجود

طالوت

محفلین
آپ دیں کے رہے نا دنیا کے
یہ کہتے ہیں امام موجود

بند جب سے ہوئے ان کے
طشتریوں میں حلوے،تھان کے تھان سوٹ

چار پہ ہاتھ ان کا چار پہ نظر
ہمیں نکاح فاسد کے چکر،حلالے کی قیود

یہی سلسلہ رہا تو قیامت قریب ہے
یہ ہیں واعظ اور نظریہ وحدت الوجود

اب حکمت کے چراغ جلائے نہیں جلتے
اب صبح نو ہے بہت ہی دور
 
Top