شکریہ مغل۔۔۔۔۔۔ لیکن احباب اور کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟ اور پھر سب سے اہم بات کیا لڑکیوں کی اس شاندار کامیابی سے ہم کوئی فائدہ اٹھا رہے ہیں ؟ یا وہی دقیانوسیت ہی چھائی ہوئی ہے ؟ کیونکہ بد قسمتی سے ہمارے یہاں بھی لڑکیوں کو ایک شو پیس کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے جس میں کئی دفعہ اہل لڑکوں کی حق...