نتائج تلاش

  1. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    آپ بات سمجھ نہیں رہیں چشمے کا نمبر کم ہو یا بڑھے یہ تو اس وقت سوچا جائے جب اس "ملا" کے نیچے زیر ہو اور مجھے نظر نہ آئی ہو۔۔۔ ہاں ماہر نفسیات کا مشورہ بھی کارگر نہیں ہو گا کہ "مُلا" بھی بالکل فٹ ہے کہ آپ کہہ دیں کہ جی مکمل شعر پڑھنے پر تو " مِلا " سمجھ میں آ ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  2. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    محترمہ عافیہ کے لیے تو الگ سے پوسٹ موجود ہے ۔۔ اور میرے دستخط ہر جگہ میری جگ ہنسائی اور شرمندگی لیئے ہوئے میرے کرب و اذیت کا اظہار ہیں۔۔ اور سلمان رشدی جیسوں کا کون جانتا تھا ان کو دیو ہم نے بنیایا ہے۔۔ ایک اور کتاب جو کسی امریکی مصنفہ کی طرف سے آ رہی ہے ابھی اس کی طباعت ملتوی کر دی گئی ہے کہ...
  3. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    ""۔۔۔۔۔۔مجھے تو یہ سوچ کر ہول اٹھ رہے ہیں کہ ہم کوئی قوم بھی ہیں یا نہیں ؟ چوروں ، بردہ فروشوں ، ڈاکوؤں ، لیٹیروں کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔۔ لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم نے تمام اصولوں کی سردائی اور غیرت و حمیت کا ملک شیک بنا کر پی لیا ہے۔۔ مجھے عافیہ کے لیئے کچھ نہیں کہنا کیونکہ اس باہنت دلیر...
  4. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    اتفاق سے میں ایک عدد چشمے کا اکلوتا مالک ہوںا۔۔۔۔ لیکن چشمے کی ضرورت تو تب پڑتی نا جب "ملا" کے نیچے زیر ہوتی لہذا آپ کی حاضر جوابی پر داد واپس لی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  5. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہممممم میرا لہجہ۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا بہانہ ڈھونڈا ہے آپ نے جواب نہ دینے کا۔۔۔۔ اگرچہ اس فورم پر لوگ کس قسم کی بد تمیزی کا مظاہرہ کرتے ہیں اس کے نمونے میں پیش کر سکتا ہوں تاہم میں موضوع کے اعتبار سے ہی بات کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔۔ سچ ہمیشہ کڑوا اور لاجواب ہوتا ہے ہمت علی۔۔۔اسلیئے مجھے اس بات سے کوئی...
  6. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    ضرور بتایئے جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  7. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اب کہ گر زلزلے آئے تو قیامت ہو گی میرے دلگیر میرے درد کے مارے لوگو کسی غاصب کسی قاتل کسی ظالم کے لیئے خود کو تقسیم نا کرنا میرے پیارے لوگو
  8. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ٹیچر جی ان دو جملوں میں ربط کا فقدان دکھائی دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ یہ ٹھیک ہے یا مجھے ٹھیک سے نہیں پتا؟؟؟؟؟؟؟ وسلام
  9. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت صاحب بد قسمتی سے مشرف کو ایک کریڈٹ دینا پڑتا ہے کہ اس نے میڈیا کو آزاد کرنے میں کافی اہم کردار ادا کیا۔۔۔ اب جہاں تک آپ نے چار لوگوں کی بات کی ہے تو جو چوتھے قسم کے لوگ آپ نے بیان کیئے ہیں ابھی تک ان کے لیئےآپ نے کیا حق بات کی ہے۔۔ پی پی پی پی اور اس کے لیڈران کی کرپشن اور خصو صاََ مفاہمتی...
  10. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    شکریہ دوستو۔۔۔۔۔۔۔ لیکن عہدہ چھوڑنے کے بعد بھی کوئی فوجداری مقدمہ نہیں بن سلتا ؟ یا دور صدارت کے معاملات میں سے کسی معاملے پرمقدمہ قایم نہیں کر سکتے ۔۔۔۔۔ اصولاََ تو یہ نا انصافی ہے کہ ایک ملک کے صرف ایک شخص پر کوئی مقدمہ نہیں چل سکتا جبکہ عام آدمی کی ساری زندگی کورٹ کچہری کی نظر ہو جاتی...
  11. طالوت

    تعارف مجھ سے ملئے ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں ھوں آپ کا گرائیں

    سلام علیکم خوش آمدید گرائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سیکھیئے اور سکھایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    شعور کی کمی اور محدود آپشنز۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ سیدہ۔۔۔۔۔۔ سلام کرنے کے بعد شاید آپ نے تعارف پڑھا۔۔۔؟؟ دو پوسٹون کی وجہ سے کہہ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  14. طالوت

    پنجابی سکھو تے سکھاؤ

    میرا خیال اے سندھی نئیں بلکہ سرائکی تے سندھی دی کچھڑی اے۔۔۔۔۔۔۔جیڑی پنجاب اور سندھ دے ملن آلے علاقے وچ بولدے نے۔۔۔۔۔۔وسلام
  15. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    کل کے اخبار(ایکسپریس) کے مطابق محترمہ کا ایک گردہ بھی نکالا گیا ہے۔۔۔۔ کیا کمال ہے دوستو حقوق نسواں کی چیمپین گیلانیاں اور جیلانیاں جنھیں مختاراں بی بی سے فرصت نہیں تھی اور جو بی بی سی اور سی این این کے کیمروں کے سائے میں پوز بنواتی اٹھکلیاں کرتی قدم بقدم تھیں ان میں سے کسی ایک کو بھی اب تک اس...
  16. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    لٹیرے لیٹیروں کا تحفظ کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔۔۔۔۔ ان لیڈران میں سے کتنے ہیں جنھوں نے دو چار خاندانوں کی کفالت اپنے ذمہ لے رکھی ہے ؟ جبکہ یہ تو دو چار سو خاندانوں کی کفالت بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔ ان میں کوئی بھی مخلص نہیں سب اپنے مفاد کی خاطر کر رہے ہیں ۔۔۔ کی اس نے میرے قتل کے بعد جفا سے توبہ...
  17. طالوت

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    وجی اگر آپ مجھ سے مخاطب ہیں تو میں آپ کی بات سمجھ نہیں سکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  18. طالوت

    بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے

    وجی آپ تو بلاوجہ جزباتی ہو رہے ہیں ورنہ میں نے تو بات طنزیہ اور مزاحاََ کہی تھی ورنہ ظاہر ہے یہ نہ تو حلال ہیں اور کھائے جا سکتے ہیں بلکہ قریب المرگ بندہ بھی شاید ہی کھانا پسند کرے (میری یہ رائے ناشتے کے بعد کی ہے ورنہ پاپی پیٹ کے لیئے انسان کیا کچھ کر گزرتا ہے ہم سبھی کچھ نہ کچھ جانتے...
  19. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ زینب لیکن متعارف ہوئے تو کافی روز گز گئے کہ اب تو میں بھی "محسن" ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  20. طالوت

    صرف مواخذہ :?: قانونی پہلووں کے بارے میں بتائیے

    فرحان آپ تو جزباتی ہو رہے ہیں قانون کتابوں میں تو موجود ہیں نہ اور کبھی کبھی اس پر عمل بھی ہو جاتا ہے۔۔۔ تو اس کبھی کبھی کے تعلق سے میں پوچھ رہا ہوں لیکن اس بات کا اب تک کسی نے جواب نہیں دیا ۔۔۔ صرف ادھر ادھر کی باتیں ہی نظر آ رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔وسلام
Top