نتائج تلاش

  1. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بک جائیں جو ہر شخص کے ہاتھوں سر بازار ہم یوسف کنعاں ہیں نہ ہم لعل و گوہر (حبیب جالب)
  2. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    تاہم ماسٹر جی یہ ایک مبارک خبر ہے ایک ایسے جھوٹے شخص کی شکست ہے جو آخری وقت تک بھی جھوٹ بولتا رہا کہ مستعفٰی نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ان کی غیر حاضری میں طالب مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں میں ہوں آپ کا خودساختہ خلیفہ (مانیٹر)۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  4. طالوت

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    میرا خیال ہے کہ صدر کے لیئے ڈاکٹر عبد القدیر ، عطاءاللہ مینگل ، مخدوم جاوید ہاشمی یا پھر عمران خان کو چننا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  5. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    میرا خیال ہے اس کے لیئے چند بڑوں کو مل کر کوئی لائحہ عمل بنانا چاہیے ۔۔۔۔۔ جیسے نبیل ، شمشاد ، فاوق سرور ، م-م-مغل ، الف عین ، اور جتنے مزید ساتھی ہیں خواتین کے حوالے میں کسی کو زیادہ جانتا نہیں ان میں سے بھی سینئر ممبران مل کر کم از کم ایک خاکہ تیار کر دیں تو اس پر مزید کام کیا جا سکتا...
  6. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    باتیں سبھی اچھی ہیں اور بلاشبہ آغاز گھر سے ہونا چاہیے لیکن یہ چھوٹے چھوٹے معاملات بڑی آسانی سے دوسروں کے سامنے بھی پیش کیئے جا سکتے ہیں لیکن ہمارا اپنا عمل اس معاملے میں زیادہ مفید ثابت ہو گا۔۔۔ خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ جو پکڑتا ہے ویسے یہ پوسٹ اخلاقیات کے لیئے نہیں تھی اس میں تو بجلی سے...
  7. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    جی میں لنگڑیال جاٹ ہوں اور یہ عموما جھنگ غالبا سیالکوٹ اور جہلم اور گجرات کے نواح میں آباد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  8. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    فاروق یہ محترمہ عافیہ کے حوالے سے شرمندگی اور بے بسی کا اظہار ہے کہ بحیثیت پاکستانی میں خود کو اس گناہ میں ملوث سمجھتا ہوں وسلام
  9. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    وسلام۔۔۔۔ اگرچہ یہ وجہ پہلے بھی بتا چکا ہوں پھر سے وہی الفاظ دہرا دیتا ہوں "بنیادی طور پر بنیاد پرست ہوں اور مسلم جرنیل میرے آیڈیل لوگوں میں سے ہیں۔۔۔۔ طالوت بھی ایک جرنیل ہی تھے جو حضرت داؤد (صلوۃ و سلام ہو تمام انبیا پر) کے زمانے میں جالوت کی فوجوں سے ٹکرائے اور اللہ نے ان کا امتحان لیا۔۔۔ یہ...
  10. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    جناب پر مجھے کوئی اعتراض نہین میں خود بھی اسے استعمال کرتا ہوں ۔۔۔ خیر اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے ۔۔۔ یوں سمجھیئے کہ میں یہ سمجھتا ہوں کے پکارنے کا انداز ہی اپنے اندر عزت ، احترام ، ادب یا اور جو کچھ کہا جا سکتا ہے لیئے ہوتا ہے۔۔۔ کوئی زبردستی نہیں میں ایسا سمجھتا ہوں سو کہہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  11. طالوت

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    میں آج بہت دنوں بعد بڑا کھل کر ہنسا ہوں کہ اتنی زبردست آراء شاید میں نے کسی اور پوسٹ پر نہیں پڑھیں ۔۔۔ اگرچہ یہ ہنسے کا مقام نہیں لیکن ہم پر فکر کے لمحے اس سے پہلے بھی بہت دفعہ آئے ہیں اور ہم ہمیشہ ہنستے ہی آئے ہیں تو اب بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔ اس قومی یکجہتی کی تقریب پر ناجی صاحب نے یونہی اپنی...
  12. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    :rolleyes:زیک ہنسنے کی وجہ بتا دیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں پوسٹ ضرور اس موضوع پر نہیں لیکن باتوں باتوں میں کہیں سے کہیں نکل گئے توجہ دلانے کا شکریہ ۔۔۔ شاید میں نے اپنے تعارف میں ذکر نہ کیا ہو میں کچھ ذہنی انتشار کا شکار ہوں اور اکثر اپنی باتوں میں ربط پیدا نہیں کر پاتا اور یہ بات قریبا میری ہر...
  13. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    جناب اس لفظ سے صرف اجنبیت کا احساس ہی پیدا نہیں ہوتا بلکہ مجھے کچھ چڑ سی بھی ہے اس سے ۔۔ اس لفظ نے بھی ہمارے درمیان فاصلے پیدا کر رکھے ہیں۔۔۔وسلام
  14. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    اب ذرا تبدیلی ، انفرادی تبدیلی کے بارے میں بات کر لیں۔۔ یقیننا مغل کی تجاویز پر عمل کی صورت میں ہم صدیوں کا سفر سالوں میں طے کر سکتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ بد قسمتی سے بنیادی اخلاقی اقدار ہم میں نہیں رہیں۔۔ کسی جگہ سے گزرتے ہوئے دوسروں کو پہلے گزرنے دیں۔۔ تفریح گاہوں خصوصا ، ساحل ، دریا اور جھیلوں کو...
  15. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    مغل اللہ آپ کو اس پر عمل کی توفیق دے ۔۔ اگر چہ بندہ ناچیز اس میں کچھ باتوں پر عمل پیرا ہے لیکن آپ سے جان کر حوصلہ ملا کہ میں بھی زندگی میں کچھ مفید کام کرتا ہوں ۔۔۔ تاہم ایک چیز کا ہمیشہ دکھ رہتا ہے کہ ہم اللہ کے گھر میں ایک دوسرے کا احترام نہیں کرتے تو باقی معاملات میں کیا ہو گا۔۔۔ نماز کے بعد...
  16. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    شمشاد بے یقینیاں اتنی دیکھی ہیں کہ اب کسی بات پر یقین نہیں آتا جیسے کہ اس معاملے میں ورنہ مجھے نہیں سمجھ آئی کہ ایک سیاہ فام مسلمان (شاید) اور گمنام شخص ہیلری کلنٹن کے مقابلے کیسے جیت سکتا ہے جبکہ الیکشن کے لیئے سرمایہ بھی یہودی فراہم کرتے ہوں ۔۔۔ اگر چہ میں بارک اوباما کے بارے میں زیادہ نہیں...
  17. طالوت

    مباحث

    احمد آپ کا سوچنا بجا ہے ۔۔لیکن بحث محض بلا دلیل ہی لاحاصل نہیں ہوتی بلکہ اس وقت بھی لاحاصل ہو جاتی ہےجب آپ دوسرے کی دلیل کو دلیل ہی نہیں مانتے یا جب آپ دوسرے کے نقطہ نظر کو ماننا ہی نہ چاہتے ہوں ۔۔۔ مثلا اگر میں صرف طب پر ہی یقین رکھتا ہوں تو ایلو پیتھی سے میرا علاج ناممکن ہو جائے گا کیونکہ ایلو...
  18. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    ایک گزارش ہے تمام احباب سے یہ طالوت کے ساتھ "صاحب" نہ لگایا کریں اس سے اجنبیت کا احساس پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    فاروق تجویز تو بہت اچھی ہے لیکن شاید اس پر عمل درآمد کم از کم پاکستان میں ممکن نہیں ۔۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہیں جس میں سب سے بڑی وجہ لوگوں کی عدم دلچسپی ہے ۔۔ اور کوئی دلچسپی لے بھی کیسے جو تھوڑی بہت دلچسپی رکھتے ہیں وہ پاکستان کی مڈل یا لوئر مڈل کلاس ہے اور اس کلاس کے بندے کو سفید پوشی کا بھرم...
  20. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    لیکن یہ بھی کتنی عجیب بات ہے عورتوں کے حقوق کا دن رات ڈھنڈورا پیٹنے والوں کے یہاں کتنی حکمران عورتیں آئی ہیں ؟ جبکہ تیسری دنیا جسے یہ صبح و شام لعنت ملامت کرتے رہتے ہیں وہاں خواتین نے نا صرف دیگر مختلف شعبوں میں نام کمایا ہے بلکہ سربراہ مملکت تک رہی ہیں۔۔منافقت کی حد ہوتی ہے کہ ابتک امریکہ میں...
Top