بھئی صحیح ہے ناں کسی غریب آدمی کے پاس زیادہ پیسے نہیں ہوتے اور پاکستان میں آج کل بہت سے مریض سالہا سال علاج کرواتے ہیں ۔ میرے خیال سے اس غریب آدمی کا اشارہ اپنی مالی حالت پر تھا ۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
شعیب بھائی بہت اچھا کام کیا آپ نے۔ قربانی کیلئے لائے جانور سب ہی ما شا اللہ بہت خوبصورت ہیں۔
تصویر نمبر 4،5،6نے توکمال ہی کر دیا۔ سبحان اللہ
کیا ان جانوروں کی قیمتیں بھی یاد ہیں آپ کو۔
کاتب صاحب ایسے " ذی استعداد " ہیں کہ کونسلوں میں سیٹ کو " گھونسلوں میں بیٹ " لکھ دیتے ہیں۔"
بھئی یہ کیسے کاتب تھے۔ بہت بھلکڑ کاتب گزرے ہوں گے۔ :laughing:
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔