آج کی اچھی اورساز گار ملاقات کے بعد مجھے دیجئے اجازت اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت خیال رکھیے گا۔
صل اللہ علی النبی الکریم و علی آلہ و بارک وسلم
شب بخیر ، اللہ حافظ۔
بھئی سیدھی سی بات ہے کہ ہم تو ہر اچھے انسان کو اردو محفل پر آتے جاتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ کچھ جو نٹ کھٹ ہوتے ہیں وہ بھی آئیں ۔ مگر جو بہت برے ہیں اور کسی کی عزت کا خیال نہیں رکھتے ۔ انہیں ایسے اچھے ماحول خراب کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
میں بھی اسی قطار میں تھا ۔ مگر فونیٹک ہی استعمال کر رہا ہوں۔ کیونکہ وہ ہی بہتر ہے ۔
البتہ ان پیج کیلئے میں نے خود بھی یوزر ڈیفائن کی بورڈ بنایا ہے ۔ اور میرا خیال ہے کہ آپ لوگوں کے کی بورڈ سے کافی مختلف اور دیکھنے میں مشکل ہو گا۔ جب میں نے بنایا تھا تو مجھے بھی الٹا لگا تھا ۔ مگر اس کی بورڈ...
ارے بھائی میرا ایک بھانجا ہے وہ بچپن میں بالکل عبداللہ گبین جیسا ہی لگتا تھا اور ہم اسے چھونیاں پٹھانی کہتے تھے۔
یہاں پٹھانی سے یہ مطلب ہے کہ پٹھانوں جیسا پیارا اور خوبصورت۔