نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    ارے واہ اردو محفل پر کب سے چیزیں بکنے لگ گئی ۔ بھئی ہم نے تو آج تک مفت ہی لی ہیں ۔ اور مفت ہی بنا رہے ہیں ۔
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اور جیہ آج سے آپ میری پشتو کی استاد ہیں۔ کیوں کلاس میں داخلہ مل جائے گا ناں۔ ویسے فیس کتنی ہو گی ؟۔۔۔
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  4. اشتیاق علی

    ورڈ میں‌یوزر ڈیفائن کی بورڈ

    میرے سے خیال سے سویدا نے اپنا یوزر ڈیفائن کی بورڈ بنانا ہے ۔ اور جیہ آپ کے لنک میں تو وہی فونیٹک کی بورڈ ہے۔ یا اس کے علاوہ پشتو فونیٹک کی بورڈ ہے ۔
  5. اشتیاق علی

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    آفت میں ان 17 کروڑوں میں سے ہی ایک ہوں۔
  6. اشتیاق علی

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    ما شا اللہ بہت پیارا بچہ ہے ۔ ما شا اللہ ، سبحان اللہ ۔ اللہ بری نظر سے بچائے۔ بالکل چھونیا پٹھانی ہے ۔
  7. اشتیاق علی

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    بڑے سیاستدانوں کا کام ہی کیا ہے کوئی بھی سیاست دان دیکھ لو سب کے سب لٹیرے ہیں۔ کوئی بھی ایماندار نہیں ہے ۔ اللہ انہیں نیکی کی ہدایت بخشے۔ آمین۔
  8. اشتیاق علی

    اپنی پسندیدہ سیاسی جماعت کی اصلاح کیجے

    آفت والی پارٹی میں ہم بھی ہیں۔
  9. اشتیاق علی

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    مولانا صاحب رشوت تو نہیں لے رہے تھے۔ وہ تو ہر سیاست دان کا کام ہے ۔ :)
  10. اشتیاق علی

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    عارف بھائی کا مشورہ بالکل صحیح ہے ۔ فائل کو کاپی پیسٹ کر کے دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے کوئی فائدہ ۔
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    زین بھائی مجھے بھی تھوڑی بہت پشتو سکھا دیجئے۔
  12. اشتیاق علی

    تاسف نعیم سعید کی والدہ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ امین
  13. اشتیاق علی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    فاتح بھائی میں نے اسی لیے اپنے پہلے پیغام میں بتا یا تھا کہ ہ سے جب ایسے فانٹس میں ہے لکھتے ہیں تو ہے کی صحیح شکل نہیں بنتی اور فانٹ ایک جعلی سی شکل بنا دیتا ہے جسے موجودہ ہے کی شکل کے مطابق ہے نہیں پڑھا جاتا ۔ اس لیے میں نے ہ کی ابتدائی اور درمیانی شکل میں ھ ہی ڈال دی ہے ۔ نمونہ دیکھ لیجئے۔
  14. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ
  15. اشتیاق علی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    محفل اور القلم کے اراکین کیلئے ایک اور نئے فانٹ کی خوشخبری دینا چاہتا ہوں۔ پیش خدمت ہے القلم محب علوی فانٹ ۔ یہ فانٹ ایک فارسی فانٹ کی طرز کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ محفل کے ایک رکن نے کئی بار مجھ سے ھ ہ میں فرق کرنے کر بارے میں سوال کیا تھا ۔ مگر میں انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ بعض فانٹ...
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربّی و اتوب الیہ۔
  18. اشتیاق علی

    تعارف امبرین

    ویلکم ٹو اردو محفل ۔ خوش آمدید ۔ اردو محفل میں شامل ہونے کا بہت شکریہ۔
  19. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اسی کے ساتھ میرے جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے اس امید کے ساتھ کہ اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا ۔ صل اللہ علی النبی الامی الکریم و علی آلہ وبارک وسلم دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ شب بخیر۔اللہ حافظ ۔
  20. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    ربنا ظلمنا انفسنا وان لم تغفرلنا وترحمنا لنکونن من الخاسرین
Top