نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    مبارکباد ضبط ،سالگرہ مبارک۔۔

    دیر سے ہی سہی ۔ میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔
  2. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  3. اشتیاق علی

  4. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    میرے خیال سے بھول گئی ہوٍں گی.
  5. اشتیاق علی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    یہاں پاکستان میں تو 12000 کا بکرا ہے اب کی بار.
  6. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللّھم صل علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

  9. اشتیاق علی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    مدرس بھائی میں تو آج تک کوئی پانچ دن والی عید نہیں دیکھی۔ ذرا وضاحت تو کیجئے۔
  10. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    معلو م ہے ۔ مگر ناجانے کب اپنی بات کو واضح انداز میں کریں گے۔
  12. اشتیاق علی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    مدرس صاحب وہ تو صرف ایک شعر ہے ۔ کسے نہیں پتہ کہ قربانی کرنے کے لیے تین دن ہوتے ہیں۔ ویسے مدرس صاحب اردو محفل میں آنے کا شکریہ۔
  13. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    پیغام میں تو نہیں لکھا کہ وہ تجربہ کار آدمی ہیں۔
  14. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ٹریننگ لے رہے ہیں جناب dxbgraphix۔کیوں یہ صحیح بات ہے یا نہیں؟
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    گرد و نواح میں دیکھئے میں نے تو دروازے کو قفل لگانے کی بات کی ہے۔
  16. اشتیاق علی

    سلگتا پشاور۔ شبیر حسین امام

    پتہ نہیں یہ دہشت گرد پاکستان سے کب جائیں گے ۔ پشاور جیسے حسین شہر کا نقشہ ہی بگاڑ کے رکھ دیا ہے ۔ خدا غرق کرے ان دہشت گردوں کو۔ پتہ نہیں کونسا اسلام لانا چاہتے ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    عارف بھائی آپ کے پاس کافی معلومات ہیں قادیانیوں کے بارے میں ۔ لگتا ہے کافی مطالعہ کیا ہے آپ نے۔
  18. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    قفل لگاؤ دروازے کو ۔
  19. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    جانے دیجئے آپ ڈپلیکیٹ چابی بنوا کر کیا کریں گے۔
  20. اشتیاق علی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    اب اس سے جانوروں کے اور کیا ریٹ ہوں گے۔
Top