نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    اطلاع

    ارے مجھے بھی چاہئے نوٹ۔
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    واہ بھئی گاڑی خریدنے پر ہماری طرف سے ایڈوانس مبارک باد ۔ آج شام کو جناب تیلے شاہ گانے گائیں گے۔ "میں نکلا او گڈی لے کے " یا یہ گانا گائیں گے " گڈی دے شیشے کیتے کالے"۔
  3. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    کیا کیجئے۔ بس پانی کو نیچے گرنے دیجئے۔
  4. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    کہیں جاگتے جاگتے آپ بیمار نہ ہو جائیں۔ جب نیند آئے سو جانا چاہئے۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    اللہ کا کرم ہے ۔ موسم کافی ٹھنڈا ہو گیا ہے ۔ خاص طور پر صبح اور شام کے وقت تو دھند پڑتی ہے۔
  6. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    سہی کہا۔ زیادہ کھانا بھی نہیں چاہئیے
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    رہنے دیجئے میں اور زیادہ نہیں کھاؤں گا۔
  10. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ڈانٹ تو نہیں پڑ جائے گی مجھے ۔ کیوں کہ میں نے تھوڑا سا چکھ لیا ہے۔
  11. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    حلوہ آج میرے ہاتھ آیا ۔ واہ بھئی۔
  12. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  13. اشتیاق علی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    عارف بھائی کوشش کروں گا۔ بس دعا کیجئے۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    ثابت قدم رہے ۔ وہاں خوش آمدید کس کو کر رہےہیں۔ شمشاد بھائي
  16. اشتیاق علی

    قربا نی کے جانورں کے نرخ؟

    میرے خیال میں تو صرف گوشت ہی دے دیتے ہوں گے۔
  17. اشتیاق علی

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم و اتوب الیہ۔
  18. اشتیاق علی

    گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

    آج کے دور میں مسلمانوں کو بیدار کرنے کیلئے عطا رسول جیسے نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ دوسرے مسلمان اس سے سبق سیکھیں۔
  19. اشتیاق علی

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    جناب کوئی لڑائی نہیں۔ البتہ لگیچرز جمیل نستعلیق میں زیادہ ہے۔
  20. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام احباب و دیگر اراکین کو سلام اینڈ صبح بخیر۔ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علی النبی الامی الکریم وعلی آلہ و بارک وسلم
Top