واہ بھئی ۔ اس کا مطلب ہے کہ جناب کے اے ڈی صاحب قربانی کے جانوروں کے بہت شوقین ہیں۔ اور اچھے سے اچھا جانور خریدنا پسند کرتے ہیں۔ اللہ تعالی ان کی قربانیاں قبول و منظورفرمائے۔
اچھا ۔ شمشاد بھائی آپ سے ریکویسٹ ہے کہ جناب dxbgraphixکو ان کی وہ بات یاد مت دلائیے گا جو انہیں پاگل کر دیتی ہے۔ ورنہ یہاں دھاگے ہی الٹ پلٹ ہو جائیں گے۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید