نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    بس ایک لفظ!

    میری بھی رائے لے لیجئے۔ ملائکہ = ممبر خاص
  2. اشتیاق علی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ چار

    ہاں لگتا تو یہی ہے۔ مگر آپ گئے ہیں اب ہڑتال ختم۔
  3. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    جی تقریبا بارہ ایک بجے کے قریب دکان کھولتے ہیں۔ اور رات کو دیر گئے تک کھلی رہتی ہے ۔
  4. اشتیاق علی

    تعارف امبرین

    ارے شمشاد بھائی میں بھی اپنا نک چینج کرنا چاہتا ہوں۔ آپ ہی کہہ رہے تھے کہ ishi786کے ساتھ 786 کا کیا مطلب ہے ۔ اس لیے میں نے بھی سوچا کہ اپنا نک نیم چینج کروا لوں۔
  5. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    یہ بات آپ نے بالکل سچ کی ۔ کیونکہ میرا بھی گھر جانے کا ٹائم ہو رہا ہے ۔
  6. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. اشتیاق علی

    کیا بحر موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    نعمان بھائی کس کا انتظار کر رہے ہیں آپ ؟
  8. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  9. اشتیاق علی

    صد سالہ قادیانی خلافت امریکی ڈاک ٹکٹ سازش

    زیک بھائی اچھی رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ۔
  10. اشتیاق علی

    ملٹی بلیڈز ریزر

    اب بجلی کی بچت ہوگی مگر صارفین کی رقم کی بچت نہیں ہوگی ۔
  11. اشتیاق علی

    ایشوریہ رائے کا شناختی کارڈ

    شہزاد بھائی یہ کیا بات ہوئی ۔ ہر پاکستانی شناختی کارڈ پر سلیم معین کے ہی دستخط ہوں گے اور کس کے ہوں گے۔
  12. اشتیاق علی

    سکول کیلئے فری سافٹ وئیر درکار ہے

    سکول والوں کیلئے واقعی بہترین سافٹ وئیر ہے ۔ گریٹ شیئرنگ فاتح بھائی ۔
  13. اشتیاق علی

    حضور صل علٰی آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر صلواۃ و سلام - حسن فرخ

    ما شا اللہ ۔ جزاک اللہ ۔ اللہ تعالی آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سچی غلامی نصیب فرمائے۔ اور ان کی سچی محبت عطا فرمائے۔ آمین۔ بہت اچھی نعت ہے کاشفی بھائی بہت شکریہ۔
  14. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    دوپہر سے شروع ہو جاتی ہے رات گئے تک بکتی ہے۔ کافی مزیدار ہوتی ہے ۔ میں نے کئی بار کھائی ہے۔
  15. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    واقعی آب جا رہے ہیں؟
  16. اشتیاق علی

    دودھ کا جلا

    واہ بھئی واہ ۔ یہ تو مستقل لڑائی بن گئی۔ ہا ہا ہا ہا ہا ۔
  17. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. اشتیاق علی

    بہترین کارٹون فلمیں

    م م م م م ۔ بھانجوں کو بتاؤں گا ۔ ان ہی کے کام آئیں گی ۔ شیئرنگ کا شکریہ۔
  19. اشتیاق علی

    فونٹ القلم تفسیر فانٹ اور القلم طاہر فانٹ

    میں بھی یہی توقع رکھتا ہوں کہ انٹر نیٹ ایکسپلورر کا کوئی چکر ہوں۔
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 40 ویں قسط

    مجھے نہیں لگتا کہ یہ قصہ تمام ہونا چاہئے۔
Top