نتائج تلاش

  1. ماوراء

    داستانیں کہاں سے مل سکیں گی۔

    باغ و بہار تو موجود ہے۔ اور میں اس کا کچھ حصہ میں برقیا بھی چکی ہوں۔
  2. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    مجھے بھی اب جانا ہی چاہیے۔ ہے تو صبح چھٹی۔ پر امّی بھی نہ۔ :? اللہ حافظ۔
  3. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    lol۔ کوئی حال نہیں۔ :D
  4. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    میں یاد کر رہا تھا مقدر کے حادثے میری ہتھیلیوں پہ لکیریں سِمٹ گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسانیوں کی بات نہ کر اے حریفِ زیست اُن مشکلوں کو دیکھ جو رستے سے ہٹ گئیں
  5. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہر سُو خیالِ یار کی چادر سی تان کر تعمیر اپنے سر پہ نیا آسمان کر آنکھوں پہ اعتماد کرو گے تو دیکھنا پتّھر چنو گے ریذہء الماس جان کر شاید وہ آسمان سے اُدھر بھی نہ مل سکے اُس کے لیے کچھ اور بھی اُونچی اُڑان کر اُس نے بھی جو سلوک کیا، عادتاً کیا ہم بھی وہاں گئے تھے، کہا دِل کا مان کر...
  6. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہم نے محسن سے مل کے کیا پایا مفت میں جی اُداس کر آئے
  7. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    لگتا ہے ظفری ڈاکٹر صاحبہ کے آنے سے پہلے بیمار بننے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :lol: اب ظفری
  8. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    یار کہاں کوئی۔ میں نے تو کوشش کی ہے کہ امن میری بار ذرا احتیاط ہی کریں۔ میں تو اپنے بارے میں کسی کو پتہ ہی نہیں چلنے دیتی۔ ویسے لوگوں کو سمجھ بھی نہیں آتی۔ پل میں کچھ اور پل میں کچھ اور ہوتی ہوں۔ :? :P مشہور شخصیت ہوتی تو زیادہ احتیاط کرتی۔ :lol:
  9. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    مچ۔۔۔۔ :oops: قیصرانی، آج میں نے بھی ہمت کر کے آپ کا اتنا لمبا انٹرویو پڑھ ہی لیا۔ کچھ زیادہ تو نہیں لیکن کچھ ضرور سمجھ سکی ہوں۔ :great:
  10. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    lol۔ ظفری، آپ کو یہ کیسے لگتا ہے۔ اگر امن ایمان یہ پڑھ نہ لیں۔ تو میں نے بھی ڈر ڈر کر ہی جواب دیے ہیں۔ :lol: خیر۔۔۔شکر ہے امن نے آج مجھ سے کچھ نہیں پوچھا۔ :P زکریا، اتنے لمبے انٹرویو پڑھ کر آپ جان نہیں سکیں گے بلکہ اور ہی الجھ جائیں گے۔ اب شاید زکریا
  11. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    :khoobsurat: :best:
  12. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں اب مجھے آنا ہے۔ :( اب سارا آ جائے۔
  13. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے آپ کو پہلے شوٹ کر چکی ہوں۔ جتنا مرضی، جو مرضی بولیں۔ میں نے منع کیا ہے بھلا۔ :lol:
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    کاسمیٹک، نیا سوٹ اور یہ گانے کیا ہوتے ہیں؟؟؟ انسان بھی ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے۔ آپ نے انسان کو پڑھنا سیکھایا تھا نا۔۔ یاد ہے نا؟؟ بس وہیں سے میں نے کتاب پڑھنے کا طریقہ بھی سیکھ لیا تھا۔ اور جو پڑھ رہے ہیں۔ وہ جو مرضی اندازے لگائیں۔ میں نے قسم سے آج سارا انٹرویو پڑھا ہے۔ پچھلے دنوں اتنا...
  15. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    شکر ہے کوئی تو کام کی بات کی ہے۔
  16. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    میں بھی کہوں آج محفل میں اتنا رش کیوں ہے۔؟ اب سمجھ آئی کہ رضوان تشریف لائے تھے۔ اب زکریا۔
  17. ماوراء

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    زبردست حجاب، چہرہ پڑھنا مجھے تھوڑا بہت تو آتا ہی تھا۔ لیکن دانتوں کے بارے میں اتنی تفصیل سے معلوم نہیں تھا۔ چھدرے دانتوں کے بارے میں کچھ علم تھا۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ اس قسم کے دانتوں کو چھدرے کہتے ہیں۔ :khoobsurat:
  18. ماوراء

    (بات سے بات) ۔۔۔۔۔۔تبصرے اور تجاویز

    زبردست سیمل۔
  19. ماوراء

    ماسی گل بانو ۔۔ تبصرہ،تجاویز،استفسار

    بہت خوب حجاب۔
Top