نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں ٹھیک تو ہوگی نہ۔ صبح 4 بجے ہسپتال سے واپس لوٹی تھی۔ اب آپ ہی۔
  2. ماوراء

    جشنِ آزادی

    زبردست پاکستانی۔ میرا پیغام پاکستان وطن کی مٹی گواہ رہنا۔ مجھے بہت پسند ہیں۔
  3. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاہاہاہاہا ابھی تو میں آ گئی ہوں۔ موسم بہت اچھا ہے۔ چھٹی بھی ہے۔ اس لیے زیادہ اچھا ہو گیا ہے۔ lol اب قیصرانی۔
  4. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    نہیں، آج میری حالت بہت خراب ہے۔ :cry:
  5. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    کہاں کوئی، مجھے تو آج اپنی ہوش بھی نہیں ہے۔ :( اب باجو۔
  6. ماوراء

    فرانس کے شاتو

    زبردست۔
  7. ماوراء

    پیارا سا نام

    رمیض :- صابر، پارسا، نیک، دانا، برکت کا باعث ریعان :- بہتر، افضل، عروج، بلند معیذ :- مددگار، ساتھی ہمدرد مہلب :- خوبصورت، پرکشش
  8. ماوراء

    اردو Wall Papers

    بہت خوب شمیل۔ مشرف والا وال پیپر دو دن سے میرے کمپیوٹر کی سکرین پر جگمگا رہا ہے۔ :D ویسے مشرف کی کل (11 اگست) سالگرہ بھی ہے۔ اگر مجھے صحیح یاد ہے تو۔ :roll:
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 109 مسجد کے زیر سایہ دوپہر کے وقت وہ ارجمند کے یہاں چلا جاتا اور وہ دونوں “ انکراینڈی ماباؤں“ کے تمام سامان سے لیس ہو کر کنوئیں کے قریب جا کھڑے ہوتے اور ہر آتی جاتی لڑکی پر انکراینڈی چلاتے۔ ارجمند ریشیں رومال لہراتا۔ اس کے ہونٹ بانسری پر رکھے ہوتے لیکن بانسری بجانے کی بجائے وہ کچھ اور...
  10. ماوراء

    شہرِ محبت

    زبردست شمیل۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ میری کزن جو کہ رہتی تو اسلام آباد میں ہے لیکن وہ آجکل " قائد اعظم میڈیکل کالج " میں پڑھ رہی ہے۔ اسی بہانے میں نے اس کا کالج بھی دیکھ لیا۔
  11. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    صفحہ 108 محلے محلے پھرتے اور گاگا کر لوگوں کو جگاتے۔ نماز پڑھنے کی تلقین کرتے۔ لڑکوں کو نماز پڑھنے سے اس قدر دلچسپی نہ تھی۔ البتہ اکھٹے ہو کر گاتے ہوئے جگہ جگہ جانا۔ مجاہدانہ انداز سے گھومنا اور مجاہدانہ شان سے للکار للکار کر گانا یا غازی مصطفٰے پاشا کمال کی شان میں قصیدے پڑھنا اور امان اللہ...
  12. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    یقیناً۔۔ :( اب قیصرانی
  13. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    شمشاد بھائی کیا گئے کسی نے یاد ہی نہیں کیا۔ :( اب کوئی اچھا سا آ جائے۔
  14. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    خدا کا ذکر نہ کر اِن اداس لوگوں سے یہ اہل ِ دہر ہیں، رکھتے ہیں آس لوگوں سے زمیں سفر میں ہے اپنی جگہ ہے کون یہاں سہارا مانگنا کیا، بے اساس لوگوں سے ستارے ٹوٹتے رہتے ہیں بجھتے رہتے ہیں تو کیا امید، ستارہ شناس لوگوں سے وصال کے لیے قائل نہیں وسیلے کے سو ہم ہیں دُور ترے آس پاس لوگوں سے...
  15. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آگے آتی تھی حالِ دل پہ ہنسی اب کسی حال پر نہیں آتی
  16. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    اب میں بھی چلی۔ امید ہے کہ کل آنے تک اداسی کی فضا قائم نہیں رہے گی۔ :(
  17. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    چلو شکر ہے۔ اب تو آزادی ہی آزدی ہو گی۔ :lol:
  18. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد بھائی آپ کی وجہ سے میں صبح اٹھتے ساتھ ہی یہاں آئی اور آپ سونے چلے گئے۔ :cry: خیر اب میں جا رہی ہوں۔ ناشتہ بھی نہیں کیا۔ صرف آپ کی وجہ سے۔ :cry: :D اب میں چلی۔ اللہ حافظ۔
  19. ماوراء

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    شمشاد بھائی، کہاں ہیں آپ؟؟ میں تو آج صبح اٹھتے ساتھ ہی آپ کو الوادع کہنے آئی ہوں۔ پر آپ نہیں ہیں۔ :? اور میں الوادع کہنے تو آ گئی ہوں۔ اور میرا سرپرائز؟؟ :lol:
  20. ماوراء

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    OOooo تو فیملی جا چکی ہے۔ بتایا ہی نہیں۔ :? ہاں، مس تو بہت کریں گے۔ جب محفل سونی سونی ہوا کرے گی۔ :( اللہ حافظ۔ بار بار اس لیے کر رہی ہوں۔ کہ کہیں میرے پیچھے سے ہی نہ آپ چلے جائیں۔ اور میرا اللہ حافظ رہ ہی جائے۔ :D
Top