شکر ہے بیس منٹ تک کسی چیز کو دیکھنا، پلکوں کو جھپکنا اور بیس منٹ چلنے کو نہیں کہہ دیا۔ ورنہ تو یہیں کام ہو جاتا۔ اور کمپیوٹر کرنے کا وقت بھی نہ ملتا۔ :lol:
شکر ہے تم نے یہاں رونے کا شتونگڑا نہیں رکھ دیا۔ ورنہ میں تو سچ میں سمجھ جاتی کہ میرے کندھے صرف رلانے کے لیے ہی ہے۔ :lol:
اب شاید اچھی سی جویریہ ہی آ جائے۔