نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بالکل صحیح یاد کروایا۔ وہ بھی سکین ہو چکی ہے۔ میں ذرا اس کو اپنے محفل کے اکاؤنٹ میں شفٹ کر لوں۔ پھر دیکھتے ہیں۔ یا لکھتے ہیں۔
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بیمار۔۔۔ یہ کون سی صدی کی بات ہے۔اب تو اتنے دن بیت چکے۔ کبھی تو کوئی تازہ خبر سنا دیا کرو۔ :wink: نہیں جمال صاحب۔ ایک مہینے کے لیے نہیں آئیں گے۔ لیکن انھوں نے کہا تھا کہ سکین شدہ صفحات آتے رہیں گے۔
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہاں میں کوشش کرتی ہوں۔ ابھی ہی اکاؤنٹ بنا کر تمھیں بھیج دوں۔۔ پی ایم کروں گی۔
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہیں۔۔ :? سب کو کہیں کہ آہستہ آہستہ لکھیں۔ جمال صاحب تو کچھ عرصے کے لیے غائب ہیں۔ اور رہیں گے۔ ویسے انھوں نے مجھے کچھ کہا تھا۔ کہ شاید ان کی سسٹر سکین کر کے بھیجتی رہیں گی۔ میں واپس آ کر دیکھتی ہوں۔
  5. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    اچھا۔۔ ٹھیک ہے۔ ویسے زیادہ ہی ہیں۔ پتہ نہیں کیوں سارا کی بار میں اتنی نرم پڑ جاتی ہوں۔ :lol: میں دے دیتی ہوں۔۔ جتنا لکھ سکی۔ اب کوئی اچھی سی۔۔۔۔۔۔
  6. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    مجھے بہت برا تجربہ ہے۔ :( سارا کل مین آ کر بتا دوں گی۔ ابھی میں چلی۔ اب زکریا۔ کہ آج سارا دن یہاں نہیں آئے۔
  7. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    محبت چپ نہیں رہتی۔۔۔۔۔ میں کہتا ہوں، مجھے تم ہنستی گاتی اچھی لگتی ہو وہ مجھ سے پوچھتی ہے، درد سے ڈرنے لگے ہو کیا وہ بولی، رات سے کیا بات کرتے ہو اکیلے میں میں بولا، درد کی، کچھ کچھ محبت کی، جدائی کی وہ بولی، چاند کیا آتا ہے تم سے چونچلیں کرنے میں بولا، ہاں کبھی سپنوں کے آنگن میں...
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی (96 - 125)

    لیکن علی احمد کے حلق میں آواز خشک نہ ہوتی تھی نہ ان کا چہرہ زرد پڑتا اور نہ ہی ان کی زبان لڑکھڑاتی اور وہ سب کو کوئی جواب دے کر خاموش کر دیتے۔ داروغہ سے کہتے بھائی داروغہ کشمیر کے سیب لانے کی چیزیں نہیں۔ بھئی وہ تو ڈال سے توڑ کر کھانے کی چیز ہے۔ ہمت ہے تو بڑھاؤ۔“ جانوں مائی سے کہتے “لو مائی...
  9. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں میں بنا کر بھیج دوں گی۔ قیصرانی، ذرا مجھے بتا دیجئے گا کہ سارا کو کون سے صفحات دینے ہیں۔ لیکن ذرا کم ہی دینا۔ میں اپنی دوست کو اپنی جیسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتی۔ قیصرانی
  10. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاٹ میل۔۔۔ یاہو۔۔۔ پر نہیں۔۔وہاں اکثر مسئلہ ہو جاتا ہے۔ :( جی میل ہے تو ٹھیک ہے۔؟؟ نہیں تو بتاؤ۔۔ بنا کر تمھیں یوزر نیم اور پاس ورڈ بھیج دوں گی۔ یا خود بنا لو گی۔؟؟ سارا
  11. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبّت مت سمجھ لینا محبّت کا لبادہ پانیوں کے رنگ جیسا ہے محبّت سات پردوں میں نہاں ہو کر عیاں ہے، یہ حقیقت ہے اور اس کی خوشبوؤں کو ہم دھنک میں ڈھونڈ سکتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کو جس نے پایا ہے وہ اپنا آپ کھو بیٹھا یہ مل کر بھی نہیں ملتی...
  12. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کون سا یہ والا چلے گا کیا؟؟
  13. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آنسو ہیں مقدر میں تو کر لیں گے گوارا کشکول لیے بھیک نہ مانگیں گے خوشی کی بہت اچھا شعر ہے۔
  14. ماوراء

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    lol۔ میں مستفید لکھتے لکھتے استفادہ لکھ گئی۔ اب تو لکھ دیا ہے۔ اب دوبارہ کیسے لکھ سکتی ہوں۔ آئندہ لکھتے ہوئے دو بار ضرور پڑھ لوں گی۔ تصحیح کے لیے شکریہ۔
  15. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یوں تو۔۔۔۔۔ یوں تو گزر رہا ہے ہر اک پل خوشی کے ساتھ پھر بھی کوئی کمی سی ہے کیوں زندگی کے ساتھ رشتے، وفائیں، دوستی سب کچھ تو پاس ہے کیا بات ہے پتا نہیں دل کیوں اداس ہے ہر لمحہ ہے حسین نئی دلکشی کے ساتھ پھر بھی کوئی کمی سی ہے کیوں زندگی کے ساتھ چاہت بھی ہے، سکون بھی ہے، دلبری بھی...
  16. ماوراء

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    زبردست۔ چلو ٹھیک ہے۔ کل انشاءاللہ پڑھوں گی۔
  17. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ابھی تو شروع کیا ہے۔ کافی رہتا ہے۔تقریباً 250 صفحات لکھے جا چکے ہیں۔ اور ابھی کئی 250 رہتے ہیں۔ میرا خیال ہے میں نے لیٹ رپلے کیا۔ اور سارا جا چکی ہے۔ پر پھر بھی سارا۔
  18. ماوراء

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    زبردست۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ ظفری، 4 - 5 گھنٹے تو کچھ بھی نہیں ہیں۔ یہ معلومات اکٹھی کرنے میں 4 - 5 دن لگے ہیں۔ اور ابھی تو آپ کو کافی بخش دیا گیا ہے۔ :wink:
  19. ماوراء

    مبارکباد سارا صاحبہ کو مبارک باد

    زبردست۔ کیا تم وہ سارا لکھ نہیں سکتی۔ اور یہاں پوسٹ کر دو۔ تاکہ اس سے میں استفادہ ہو سکوں۔ ؟؟
  20. ماوراء

    سلام

    نہیں، میں تو اپنی ماما کی بیٹی ہوں۔ حوا کی بیٹی کو میں (تھوڑا بہت) جانتی ہوں۔ لیکن کافی دنوں کے بعد نظر آئی ہیں۔ اسی لیے پوچھا تھا۔
Top