ظفری کو میں شوٹ کر چکی ہوں۔ یہ تو ان کی روح اب یہاں بھٹکتی ہے۔ :P
شمشاد بھائی، فکر نہ کریں آپ کا کچھ نہیں بگاڑوں گی۔ :wink:
اب حجاب آ جائیں تو مزہ آ جائے۔
زبردست۔ اتنا اچھا انٹرویو تو آج تک میں نے کبھی نہیں دیکھا سنا۔ لیکن بچو۔ ذرا اس کو چھوٹا ہی رہنے دو نا۔ پڑھنے میں کافی مشکل ہو رہی ہے۔
مجھ سے اتنا لمبا انٹرویو ہو گیا تو مجھے یہی امید کرنی پڑے گی کہ آئندہ زندگی میں میرا کوئی انٹرویو نہیں کرے گا۔ کیونکہ ساری کمی یہیں پوری ہو جائےگی۔
ویسے...
بعض اوقات انسان بدلنے پر مجبور بھی ہو جاتا ہے۔ یا شاید اس کو کر بھی دیا جاتا ہے۔ شمشاد بھائی اور قیصرانی کو میں بھلا کیوں کچھ کہنے لگی۔
اور رہی آپ کی بات تو۔۔۔ لگتا ہے آپ کو کچھ سننے کا بہت شوق ہے۔
ہاں امن۔ مجھے امّی سے کافی ڈانٹ پڑتی ہے۔ اور اب تو عادت ہو گئی ہے۔ اگر امّی کچھ دن نہ ڈانٹیں۔ تو امی کو خود جا کر کہتی ہوں کہ امی کافی دنوں سے ڈانٹا نہیں ہے۔ آپ ٹھیک تو ہیں نا یا میں نے کئی دنوں سے کوئی کام خراب نہیں کیا۔ :lol:
جیہ ٹیچر میں روز سکول میں آتی ہوں۔ لیکن میں حاضری کبھی اس لیے نہیں لگانے آئی کہ ٹیچر اتنی اچھی ہیں وہ خود ہی لگا دیں گی۔ پر مجھے آج جیہ نظر نہیں آ رہی۔ اور سکول بالکل سونا سونا لگ رہا ہے۔ کہاں ہو آپ۔۔۔؟؟ :?
امن ایمان۔ میں تو آپ کے آنے سے ہی اتنی خوش ہو رہی ہوں۔ ماشاءاللہ اتنی رونق لگی ہوئی ہے۔ اور آپ تو ہو ہی اتنی اچھی۔۔۔ آپ کو بھلا میں منتیں کیوں کرنے دیتی۔
امن، ہم آپ کی اتنی اچھی اور معصومانہ باتوں سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ آپ واقعی سب کچھ دل سے کر رہی ہو۔
سارا، تمھارا ایم ایس این کا ایڈریس مجھے مل ہی نہیں رہا تھا۔ کہیں مسینجر سے اڑ ہی گیا ہے۔ :?
پھر یاہو والے کا ہی کرنا پڑا۔ وہ تو ٹھیک تھا نا؟؟
اچھا کھل گیا ہے تو ٹھیک ہے۔ لیکن کیا سمجھ آ گئی ہے۔؟؟
اب سارا