زبردست حجاب۔
میری بہن نے کبھی کھانا نہیں بنایا تھا۔ اس نے جب پہلی بار کچھ بنایا تو بیسن کا حلوہ مجھ سے سیکھ کر بنایا۔ اور جب کبھی ہم اس کو کہتے کہ آج کچھ بنا کر تو کھلاؤ۔ ہمیشہ ہمارے سامنے بیسن کا حلوہ حاضر ہوتا۔ تقریباً ایک سال تک تو ہمیں وہ بیسن کا حلوہ ہی دیکھنے کو ملا۔ آج میں اس کو بیسن کی...