اور کیا کروں۔ دھمکیاں پیچھے جا کر دوں۔۔؟؟
میں بھی شمشاد بھائی آپ کی وجہ سے نہیں بولی۔ مجھے بھی قسم سے سننے کا اتنا شوق ہے۔ میری خواہش ہی رہی ہے کہ مجھے کوئی سنائے۔ پر کوئی آج تک سنا ہی نہیں سکا۔ اب بھلا کوئی سنائے گا بھی کیا۔ کہ میں بہت اچھی ہوں؟؟
پر کہاں اچھی ہوں میں۔ بہت بری ہوں بہت۔...