نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاں، اب کچھ رونق آئی ہے۔ ویسے یہ سارا، حجاب اور تم بھی آن لائن تھی۔ کیا کھچڑی بن رہی ہے۔؟ میں بھی ہوں۔ پر ذرا بے خبر تھی۔ تم تینوں کیا کر رہی ہو۔؟ :wink: شکر ہے یار ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہی جا رہا ہے۔ ویسے کچھ زیادہ ہی سکون نہیں ہے آج؟؟ بقول رضوان کے کہ اس سکون کے بعد آندھی آنے کا خطرہ بھی...
  2. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    پتہ نہیں یار۔۔ آج کا دن عجیب سا لگ رہا ہے۔ گھنٹی بند کرنے کی بہت کوشش کی ہے۔ پر بند نہیں ہو رہی۔ اللہ کرے سب ٹھیک ہی رہے۔ :D
  3. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    کتنی بے رونقی ہے آج۔۔۔یا شاید آج میں ہی جلدی آ گئی تھی اسی لیے لگ رہا ہے۔ :? ہاں سارہ میں ٹھیک ہوں۔ تم سناؤ کیسی ہو۔ ویسے کوئی نئی تازی ہے یا نہیں۔ میرے دماغ میں آج کہیں گھنٹی بج رہی ہے۔ کہ کچھ ہو گیا ہے یا کچھ ہونے والا ہے۔ :P :lol: سارہ
  4. ماوراء

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    لرزشِ زباں لرزشِ زباں یوں تو زبان بہت سی چھوٹی سی اور گوشت پوست کی بنی ہوئی ہوتی ہے لیکن اس کے کام بہت بڑے ہوتے ہیں۔ دانتوں اور زبان کی آپس میں کچھ زیادہ اچھی دوستی نہیں ہے۔ زبان نے دانتوں سے کہا۔ “جب تم کوئی بد مزا چیز چباتے ہو تو مجھے ذائقہ برداشت کرنا پڑتا پے۔“ تو دانتوں نے جواب دیا۔...
  5. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    جب کسی سے کوئی گلہ رکھنا سامنے اپنے آئینہ رکھنا یوں اجالوں سے واسطہ رکھنا شمع کے پاس ہی ہوا رکھنا ت
  6. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    مجھے بلایا تو کسی نے نہیں ہے۔پر میں سارا کو بلانے کے لیے آ گئی ہوں۔
  7. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    اگر ہم آنکھیں نہ جھپکیں تو نہ جانے ہمیں دنیا میں کیا کیا دیکھنا پڑے۔ محفل اتنی اداس کیوں لگ رہی ہے؟؟؟ :(
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آج میں نے تمھاری بات پر عمل کر کے دو صفحے لکھنے کے بجائے دو لائنیں ضرور لکھ لی ہیں۔ آج کے لیے اتنا ہی کر سکی۔ :lol: شمشاد بھائی، مذاق کیا تھا۔ :(
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکر ہے محب نے بھی اللہ اللہ کر کے اپنا حصہ لکھوا لیا ہے۔ :D ہاں ضرور، میرے غبارے۔۔ آتش بازی کا سامان۔۔ پھول بوٹے سب تیار ہیں۔
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ہاہاہاہا، شمشاد بھائی کتنے مزے کی بات کی ہے۔ باتیں پندرہ پندرہ صفحے کی۔۔۔ اور کام ایک صفحے کا۔ کیا کروں۔ مجھے باتیں کرنے کا بھی بہت شوق ہے نہ۔ :( :lol: آپ کو تو معلوم ہی نہیں تھا کہ آبِ گم ختم ہو گئی ہے۔ محب نے بتایا ہے۔ :wink:
  11. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    بلاوجہ بھی کبھی کوئی ناراض ہوا ہے۔ اب جیہ کو واپس کیسے لائیں؟؟ آج زکریا نظر نہیں آ رہے۔
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    پانچ صفحے۔ :shock: میں تو ایک بھی بڑی مشکل سے لکھتی ہوں۔ ورنہ تو باقی سارے کام رک ہی جائیں۔ خیر آج سے دو لکھنا شروع کرتی ہوں۔ سارا۔ دستخط میں شعر بہت اچھا ہے۔
  13. ماوراء

    دانت کردار بتاتے ہیں۔

    lol۔ چلو کسی کا نہ کھلا تو اپنا تو کھل ہی جائے گا نہ۔ :lol:
  14. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    امن، آپ نے میرا نام نہیں لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو مجھ سے شکایت ہے۔؟؟؟ اگر آپ نے میری کہیں اوٹ پٹانگ باتوں کا برا منایا ہے تو میں سچی سے معذرت خواہ ہوں۔ میں تو انتظار کر رہی تھی کہ آپ مجھ سے اور سوال پوچھیں۔ ویسے میری ادھر ادھر کی باتیں پر بالکل یقین نہ کرنا۔ باتیں کرنا میری عادت ہے۔ :(...
  15. ماوراء

    جشنِ آزادی

    یہی تو مسئلہ ہے کہ صرف ایک اچھے لیڈر کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اور مجھے بھی اچھا ہونے کی بہت ضرورت ہے۔ جذبہ صرف جشنِ آزادی منانے کا ہی نہیں ہونا چاہیے۔ ہاں اگر اس دن ہم اسی جذبے سے اپنے ملک کے لیے کچھ کرنے کا بھی عزم کریں تو بات اور ہے۔ خیر، ہماری تو دعا ہے (اور صرف وہی کرتے ہیں) کہ اللہ ہمارے ملک...
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔ میں روز کا ایک ہی صفحہ لکھتی ہوں۔ پر تم نے تو کمال ہی کر دیا۔ میں مذاق کر رہی تھی اگر میں نے اپنا کام آج تمھیں کرنے کو دے دیا تو آئندہ میں سست ہو جاؤں گی کہ کوئی مدد کرنے والا ہے۔ اس لیے خود ہی لکھنے دو۔
  17. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    شمشاد بھائی کیا پھر جیہ کو ناراض کر دیا۔؟؟ :) اب شاید شگفتہ سسٹر
  18. ماوراء

    تعارف خوش آمدید ندیم عامر

    ندیم عامر تو میرا خیال ہے کافی دیر سے یہاں رجسٹر ہیں۔ لیکن بہت کم آتے ہیں۔ خیر میری طرف سے بھی خوش آمدید۔ قیصرانی، ان کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ ڈینش میں خوش آمدید کہیں۔ تو بات بنے۔ :wink:
Top