نتائج تلاش

  1. ماوراء

    جشنِ آزادی

    :lol: جذبہ بہت ہے۔ پر صرف جشنِ آزادی منانے کا نہیں ہے۔
  2. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    او کے صحیح ہے۔ میں بھی اب چلی۔ اللہ حافظ
  3. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    شمشاد بھائی، آپ کو الوادع کہنے کے لیے خاص طور پر میں نے چھٹی لی ہے۔ اور امی سے اجازت بھی۔ :lol: اب زکریا۔
  4. ماوراء

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    پانچ ہفتے تو سکون ہی رہے گا۔ :( چلو، ایک لحاظ سے اچھا بھی ہے۔ :D شمشاد بھائی، اللہ حافظ۔ مجھے معلوم ہے پاکستان میں بندہ اتنا مصروف ہو جاتا ہے کہ آن لائن آنے کا موقع نہیں مل سکتا۔ مجھے یقین ہے سب آپ کو بہت یاد کریں گے۔ لیکن جلدی ہی آ جانا۔ کیا فیملی بھی جا رہی ہے ؟؟
  5. ماوراء

    جشنِ آزادی

    میرے لیے بھی کہیں سے کوئی ڈھونڈنا۔ میں بھی ذرا Formality نبھا لوں۔
  6. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    پھر ٹھیک ہے کل اتفاق سے مجھے چھٹی بھی ہے۔ جلدی آن لائن آنے کی کوشش کروں گی۔
  7. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میں چلی۔ آج بھی کوئی کام کا کام نہیں کیا۔ :( اللہ حافظ۔ شمشاد بھائی میں کل آپ کو خدا حافظ کہنے آؤں گی۔ جب تک میں آن لائن نہ آؤں پاکستان جانے کا سوچنا بھی نہیں۔ :wink: :lol:
  8. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    پاکستان جا رہے ہیں۔؟ :shock: وہاں سے تو آن لائن نہیں ہوں گے نا؟؟ :wink:
  9. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    جشن تو اسی وقت ہوتا جب آبِ گم مکمل ہوئی تھی۔ تو مزہ آتا۔ خیر۔۔ جب مرضی رکھیں۔ میں پارٹی میں وقت پر پہنچ جاؤں گی۔ :lol:
  10. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    میں تو شکر کر رہی ہوں کہ میں وہاں دیر سے گئی ہوں۔ ان کو کیا بتاؤں۔ فکر نہ کریں۔ ہم اس دھاگے کے بغیر بھی بہت جشن منائیں گے۔ جھنڈیاں گھروں لگائیں گے، لائٹنگ کا بندوبست کریں گے۔ پٹاخے ۔۔۔سب کچھ ہو گا۔ :lol: اب پاکستانی۔
  11. ماوراء

    بِہاری کباب

    ہاں ٹھیک ہے۔ نیشنل اور لذیذہ والوں کے زبردست ہوتے ہیں۔
  12. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    دیکھو ذرا اس نے مجھے انسان سے بلی بنا دیا۔ lol ویسے بھاگی کیوں ہو۔؟ بلی انسانوں کو نہیں کھاتی۔ :wink:
  13. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    جلال میں۔۔۔؟؟ کہاں کوئی۔ آج تو میں خود ڈری سہمی ہوں۔ :(
  14. ماوراء

    بِہاری کباب

    شکر ہے ان کا نام “بِہاری کباب“ ہے۔ اگر “بَہاری کباب“ ہوتا شاید صرف بہار میں ہی بنانے پڑتے۔ ترکیب اچھی ہے۔ لیکن مجھے شان مصالحے بالکل اچھے نہیں لگتے۔ :?
  15. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    شکر ہے کہ تم کچھ نہیں بولی۔ :wink:
  16. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    یار مجھے صبح چھٹی ہے۔ اور اوپر سے مہمان آ رہے ہیں۔ شاید اسی بات کی وحشت چھائی ہوئی ہے۔ چھٹی کے دن مہمان آ جائیں تو۔۔آگے سوچو نہ کیا ہوتا ہے۔ :( ویسے کچھ نہ کچھ ضرور ہے۔ فکر نہ کرو پھر مل کر ۔۔ اچھی بھلی کھچڑی بنائیں گے۔ ویسے اگر خطرہ صرف میرے لیے ہی ہوا تو تم لوگ کہاں کھچڑی بنانے میں میری...
  17. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    کچھ خرابی کہیں ضرور ہے۔ اب وہ اندر ہے یا باہر اس کا معلوم نہیں۔ :D اب سارا، سارہ، حجاب
  18. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    دھیان سے رہو لڑکیو۔ جھٹکا لگ گیا نہ تو چرچ کی گھنٹیوں کی طرح میرے دماغ کی گھنٹیاں بھی تیز نہ ہو جائیں۔ :lol:
  19. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    یار جھٹکے تو پہلے ہی اتنے لگ چکے ہیں۔ اب مزید ہمت نہیں ہے۔ :D
  20. ماوراء

    اب کس کو آنا ہے

    ہاہاہا۔ ماوراء کے دماغ پر بات ہو رہی ہے۔ تو اس موضوع کو جلدی سے بدل دو۔ ورنہ سب کے دماغوں پر بات ہونا شروع ہو جائے گی۔ :wink: اب میں ہی۔
Top