کیا کریں کاشف کچھ ایسا ہی معاملہ ہمارے یہاں بھی ہے جس کا ذکر میں اپنے تعارف میں کر چکا ہوں کہ ہم چار بھائیوں کے بعد ایک بہن ہے اور اکلوتی اور چھوٹی ہونے کی وجہ سے کچھ ایسے ہی "خیالات" کی مالک ہے ۔۔اور شمشاد میرا بھی تجربہ ٹھیک ٹھاک ہے لیکن چھوٹے بھائیوں تک محدود ہے کیونکہ مجھے بہن کو زبردستی پاس...