نتائج تلاش

  1. طالوت

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    شکریہ لیکن میرا کہنا تھا کہ ملک کردستان کا وجود ابھی تک دنیا پر نہیں ۔۔ یہ خیالی نقشہ ہے جو ترکی ، عراق ، شام، اور ایران میں تقسیم کیے جانے والے کردستان صوبے کا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
  2. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    طالبان سے ڈرنے کی بات کس نے کی بھلا :rolleyes: وسلام
  3. طالوت

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    سمندر پرسکون ہوتا ہے لیکن چونکہ مدو جذر کی وجہ سے اس میں حرکت رہتی ہے اس سے ہلکا ہلکا شور پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ کبھی چائنا پوائینٹ پر جا کر تجربہ کر لیجیے ۔۔۔ویسے بھی سمندر بھائی جب غصے میں ہوتے ہیں تب تو کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

    نیوکلیر سائینس سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیئے چند تصویریں بمع تفصیلات ۔۔ یقیننا یہ ایک حیرت کدہ ہے http://www.boston.com/bigpicture/2008/08/the_large_hadron_collider.html دنیا کا سب سے بڑا نیوکلیر پاور اسٹیشن http://www.leonardo-energy.org/drupal/node/766 نظام شمسی سے متعلق مختلف...
  5. طالوت

    ایک سروے/ پول (poll)

    چونکہ راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے تو اس قسم کے سوالوں کے جواب دیئے جا سکتے ہیں ویسا جوابات کے صلے میں صرف شکریہ کافی نہیں کوئی تعریفی سند بھی کم از کم ہونی چاہیئے 1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے ہاں ۔۔ کھایا ہے بہت دفعہ عام سائز سے بڑا انڈا لے آئیں دو زردیاں ملیں گی 2-آپکے...
  6. طالوت

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    تلاوت کی وہ آواز جو ٹھہر ٹھہر کر کی جائے (خصوصا عبدالرحمن السدیس کی آواز) میری امی کی آواز جب مجھے وہ کھانےپر بلاتی ہیں بچے کے رونے کی آواز بچےکے ہنسنے کی آواز G3 رائفل کی آواز خاموش سرد راتوں میں ہوا کی سیٹیوں جیسی پیدا کردہ آواز سخت آندھی کی وجہ سے مختلف چیزوں سے پیدا ہونے والے شور کی...
  7. طالوت

    میری آنکھیں ،گرے ،

    کتنا فالتو وقت ہے آپ لوگوں کے پاس ؟ ؟‌ ؟ اور میرے پاس بھی جس نے تقریبا نصف پیغامات پڑھے / دیکھے اور خواتین کی زندگی ، دیکھنے دکھانے کے گرد ہی کیوں گھومتی ہے میرا مطلب فیشن ویشن وسلام
  8. طالوت

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    ایک سچ کہوں مغل ! ؟ انگریز نے سو سال حکمرانی کی لیکن دنیا کا بہترین نہری نظام ، ناقابل یقین علاقوں تک ریلوے لائن ، بہترین پل جو آج بھی قابل استعمال ہیں ، دئیے ، اسکول و کالج ، دواخانے ، اور جانے کیا کچھ اگرچہ اس کے بدلے لیا بھی بہت کچھ مگر مغل حکمرانوں نے سوائے عمارتوں کے کیا دیا ؟ ظالموں کو...
  9. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    پاکستان سے محبت ہر سچے پاکستانی کو ہے جس میں شک و شبے کی کوئی گنجائش نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ طالبان کے "حمایتی" کو بندوق سے ڈرا رہی ہیں ؟ :rolleyes: ؟ وسلام
  10. طالوت

    آپ کی دلچسپی کے حامل برقی رابطے

    سلام علیکم اس نئےموضوع کو شروع کرنے کا مقصد یہاں ان ویب سائٹس کے لنک دینا ہے جہاں آپ نے کوئی خاص چیز پڑھی ہو، سنی یا دیکھی ہو ۔۔۔ جسے آپ دوسروں کو پڑھوانا ، سنوانا یا دکھانا چاہتے ہوں ۔۔۔ ہر ایک لنک دینے کے ساتھ مختصرا اس کا مقصد اور اس لنک میں دی جانے والی تفصیل کو ضرور بیان کریں تاکہ آپ...
  11. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    زینب مائی ! کیسے دکھڑے ؟ ؟ آپ اگر اس عنوان کی میری پہلی تحریر ہی پڑھ لیں تو آپ کو یہ سب کہنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور یہاں کون ہار منوا رہا ہے ؟ (ویسے منوانا اتنا مشکل نہیں لیکن خواتین کے احترام میں ہم خاموش ہیں) کیسی ہار جیت ؟ وسلام
  12. طالوت

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    حضرت اتنے دلبرداشتہ کیوں ہیں ہر عروج کو زوال اور زوال کو عروج ہے وسلام
  13. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    ہمممممم اپنی بات کہہ چکیں اور اب بحث میں پڑنے کا شوق بھی نہیں بہت خوب ! اسے اردو میں غالبا کنی کترانا کہتے ہیں اور یہ جو آپ کی مفید پوسٹس پر شکریہ پر شکریہ ادا کر رہی ہیں یہ سارا کیا دھرا ان کا اور زینب بی بی کا ہے (باقی نام مجھے یاد نہیں) ورنہ یہ تو سیدھا سا عنوان تھا لڑکوں کی حوصلہ افزائی...
  14. طالوت

    قصہ اک ملاقات ،

    آپ یہاں خواص سے مخاطب ہیں مگر عنوان عوامی ہے وسلام
  15. طالوت

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    کردستان کا وجود تو ابھی غالبا کہیں نہیں دنیا میں ، کیونکہ کرد قوم ترکی ، عراق اور ایران کے سرحدی علاقوں میں رہتے ہیں ۔۔۔ اور کردستان نامی وطن حاصل کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    نہیں جناب میں کسرِ نفسی سے ہرگز کام نہیں لے رہا ، ایم اے اردو ادب کے سامنے میں نیم خواندہ ہی کہلاوں گا جبکہ بات بھی اردو ادب کی ہو رہی ہو ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    بوچھی اب آپ نے شرط عائد کر دی تو کیا کہا جا سکتا ہے ورنہ اس ضمن میں کافی کچھ میرے پاس بھی ہے کہنے کو۔۔۔۔۔۔۔ یعنی آپ مارتی بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتیں ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خوش رکھے آ پکو وسلام
  18. طالوت

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    کافی زمانہ گزرا یہاں کوئی سوال جواب نہیں ہوا تو میں نے سوچا کہ اس "علمی" بحث میں جس میں زیادہ تر جزبات اور طنزیہ گفتگو سے کام چلایا گیا ہے بلکہ کہیں کہیں ہتک آمیز رویہ بھی پایا گیا//////۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ارتقاء کے لیئے " ڈاکٹر حمید اللہ " "علامہ پرویز " "ہارون یحیٰی" "ایک اور صاحب ہیں امرتسری آتا ہے...
  19. طالوت

    آپ کی شخصیت۔

    :1۔کیا آپ اکثر بلا سوچے سمجھے فیصلے کرتے ہیں ؟؟ ب۔ نہیں 2۔کون سا بیان آپ کی شخصیت کو بہتر طور پر بیان کرتا ہے؟؟؟؟ الف ۔ آپ مناسب حد تک برداشت کی طاقت رکھتے ہیں۔ 3۔اپنے رویے پر آپ شرمندہ ہوتے ہیں ؟؟؟؟ ب۔ کبھی کبھار 4۔کیا آپ کو رحم دلی،محبت یا شفقت کے اظہار میں کبھی کبھی مشکل درپیش ہوتی ہے...
  20. طالوت

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    بھئی مغل اگرچہ میری طبعیت ملنے ملانے والی نہیں ، لیکن جس طرح آپ "ملاقاتیوں" کا ناک نقشہ کھینچتے ہیں ، سوچتا ہوں کہ ایک ملاقات کی جائے کہ شاید عمار میاں کی طرح ہم بھی مشہور ہو جائیں یا کم از کم ہمارا کوئی نرم سا تصور (سافٹ امیج) ہی احباب محفل پر روشن ہو جائے ۔۔۔ آپ کسی قسم کی کوئی سزا دینے...
Top