ارے بہنا آپ کو کچھ غلط فہمی ہو گئی اس لفظ کو خارج کر دیں کیوں اپنی اورہماری ہنسی اڑوائیں گی ۔۔۔ ہمارے لیئےتو خیر کوئی نئی بات نہیں لیکن آپ کے لیئے ہم یہ مناسب نہیں سمجھتے
وسلام
کمال ہے :mad:
یعنی کے ظلم کا شکار بھی ہم ہوں اور سوچیں بھی ہم
اسلیئے میں اکثر اپنی آراءچھپائے رکھتا ہوں کیونکہ مجھے پتا ہے کہ فورا عورت دشمنی ، مرادنہ تعصب کا لیبل لگا دیا جائے گا
ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے :beating:
شکریہ وجی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ مختصرا اس رابطے کی دو چار خصوصیات بھی لکھ دیا کریں تو زیادہ مناسب ہو گا ۔۔۔۔ اور اگر رابطے کی انفرادیت بھی لکھیں تو سونے پہ سہاگہ ۔۔۔ امید ہے آپ سمجھ رہے ہوں گے۔۔۔۔۔
وسلام
آپ کو خواتین سے بڑا مسئلہ ہے !:grin:
باقی باتوں پر کیا تبصرہ کرنا کہ اس جملے نے تبصرے کے قابل ہی نہیں چھوڑا !
آہ ! آخر کو ہم بھی جنسی تفریق کا شکار ہوگئے :cry:
یہ کتاب ؟ نہیں ! ابتک نہیں پڑھی
ویسے اس عنوان "زندگی کی پیدائش خدا کی تخلیق یا ارتقاء" میں آپ کو غلطی نظر نہیں آتی ؟ بھائی کسی بھی چیز کے ارتقاء کے لیئے اس کے اولین حصے یا دور کا وجود میں آنا لازم ہے پھر اسے ارتقائی مراحل کے دوران مناسب حالات مہیا ہونا بھی ضروری ہیں تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ...
اہرام مصر کے بارے میں نئی تحقیقات پر مبنی کالم
ایکسپریس کے لکھاری ڈاکٹر مطلوب حسین کی تحریر "دل آئینہ ساز"
http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100476719&Issue=NP_LHE&Date=20080904
جناب تمغے تو یہاں بھی لگتے ہیں کافی ساروں کے لگے دیکھے ہیں ہم نے ،،،، (ویسے یہ نبیل پائی جان سے پوچھنا پڑے گا کہ بندر بانٹ ہوتی یا کوئی کارنامہ سرانجام دینا پڑتا ہے ;))
ہم آپ تمغوں کے لیئے بھی دعا گو ہیں
وسلام
اگرچہ یہ گزارش کیئے ہوئے زمانے بیت گئے ہیں اور جواب نا پا کر بڑی مایوسی ہوئی ہے ۔۔۔ برحال تلاش و بسیار کے باوجود محترمہ باورچی خانے یا موسیقی وغیرہ تک ہی محدود نظر آتی ہیں ۔۔۔۔ تاہم باقی احباب کی رائے سے ہمیں بھی اتفاق ہے ۔۔۔۔ تاہم اگر یہ ہمیں ایک عدد آسان اور مزیدار کھانے کی ترکیب بتا دیں جو ہم...
جناب اگرچہ لفظ "محترمہ" کی کمی تھی جو ہم نے پوری کر دی تاہم پھر بھی محترمہ کے اقتباس کے جواب میں ابو شامل کے جواب کا اقتباس شامل کر کے جواب دیا تھا جو مسلسل پڑھا جائے تو غلط نہیں آپ نے یہیں سے پڑھا جس سے ذرا الجھن پیدا ہو گئی ۔۔۔
وسلام
مجھے تیری یاد سے نفرت ہے
مجھے تیری ہر بات سے نفرت ہے
مجھے زندگی نے یوں چنا دیوار میں
مجھے ہر آس سے نفرت ہے
میں کھیلتا ہوں رات بھر خیالوں سے
مجھے تیرے ہر خیال سے نفرت ہے
کوشش تو کر رہا ہوں جینے کی مگر
مجھے ہر ملاقات سے نفرت ہے
میں نے سوچا زہر ہی پ جاوں مگر
مجھے ہر مٹھاس سے نفرت...
جناب میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ان سے اول تو اسلام میں ملا کی کوئی گنجائش نہیں ۔۔۔ دوسرا یہ ساری زندگی وعظ دیتے رہتے ہیں ہم نبیوں کا کام کر رہے ہیں ، اب اس "کام" کے سلسلے سے میں مقام تو ان کو مل جاتا ہے لیکن ان کا کام ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باقی ڈارون تو کل کا بچہ ہے اس سے پہلے ہی ایک مسلم اسی قسم کا...