اکثریت ایسی ہی لڑکیوں کی ہے اور پھر 'ماشاءاللہ" ہمارے ہاں بھی خواتین کو شو پیس بنانے کی مہم زوروں پر ہے جس میں خواتین کی خصوصی دلچسپی اور رضامندی کو بھی دخل ہے ۔۔۔ تاہم صرف اخراجات نہیں ایک اور جذبہ بھی ہے جسے آپ خود نمائی یا کوئی بھی نام دے لیں میں بہت سی ایسی خواتین کو جانتا ہوں جنھیں کسی قسم...