نتائج تلاش

  1. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    میرا موڈ: (پریشان) پریشانی میں ایسی حرکتیں سر زرد ہو جاتی ہیں ۔۔۔ اور پریشانی بھی پتہ ہے مجھے وسلام
  2. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اب اتنی خوش فہمی بھی اچھی چیز نہیں ۔۔۔ ہم نے ساری پوسٹ بھر دی ہے لڑکیوں کی کامیابی سے سوائے ٹائیٹل کے لیکن لڑکیوں کو ہماری ایک خوشی ہضم نہیں ہو رہی ۔۔۔ لگتا ہے "ازلی دشمنی" کو یاد کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    جی ہاں ہماری سیاست کا ایک اور "روشن" پہلو بھی ہے کہ سارے مامے چاچے بھائی بہن پھوپھا خالہ سب اسمبلی میں اگر کوئی باہر ہے تو وہ عوام وسلام
  4. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    بی ایس سی میں پہلی پوزیشن مہوش ندیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بی اے میں پہلی پوزیشن شیخ عمر دوسری پوزیشن (خاتون)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری پوزیشن (خواتین) تیسری پوزیشن (مرد) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیسری پوزیشن (خاتون) وسلام
  5. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    لفظ "صاحب" بھی دوریاں پیدا کرتا ہے اس سے بھی پرہیز کریں ۔۔۔۔۔شکریہ وسلام
  6. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    اگر آپ شروع کے تین سے چار پیغامات پڑھ لیں تو مجھے امید ہے کہ آپ سمجھ سکیں گی کہ یہاں کیا چل رہا ہے۔۔۔ ورنہ۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    بد قسمتی سے استخارے سے بھی مجھے کوئی دلچسپی نہیں ۔۔۔ اور مجبوری کیسی ؟ اس معاملے میں مجبوری کیا معنی رکھتی ہے ؟ نیکی کا کام بھی کہوں تو تب کہ کوئی ایک فرد مالی اعتبار اس قابل نہ ہو یا اس میں کچھ کمی ہو ۔۔۔ یہ ایک ایسا کام ہے جس میں دونوں فریقوں کی رضا مندی ضروری ہے ۔۔ لیکن ہمارے یہاں جذباتی...
  8. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    لگے رہو صاحبو :beating: :box::beating::box::beating::box: ہم لاعلاج ہو چکے بلکہ یہ فتنہ گری اتنی عام ہو چکی کہ ہمیں سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ اس کا حل کیا ہے ؟
  9. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    شاید نہیں بلکہ یقیننا اب بحث اسی فرقہ واریت کی طرف جا رہی ہے جس کا شکار کرم ایجنسی کے لوگ اور پورا پاکستان ہے ۔۔۔ سچ تو یہ ہے کہ شاید ہی دنیا میں کوئی فرد ہو جو کسی کی حمایت یا مخالفت کلی طور پر غیر جانبدرانہ کر سکے۔۔۔ سچ یہ بھی ہے کہ طالبان کا بیج امریکہ نے بویا "مرد مومن" نے اس پودے کی...
  10. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    میری گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو صرف محترمہ عافیہ کے حوالے سے گفتگو کے لیئے ہی استمعال کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  11. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    عجیب سی بات کر دی زبیر آپ نے ! کیونکہ میں ان باتوں کو نہیں مانتا تاہم کم از کم اس معاملے میں تو اختیار ہونا چاہیے کہ بندے نے ساری زندگی کسی فرد کے ساتھ گزارنا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  12. طالوت

    دہشت گردی کو روکیئے !!

    بلا شبہ یہ ہم نہیں ہیں وسلام
  13. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    فی الحال تو بلا ہی لگتی ہے شمشاد ! زبیر بات تو پلے باندھنے کی ہے مگر افسوس اپنے پاس تو پلہ بھی نہیں۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    زبیر ! آپ کی اس تحریر سے مجھے فارسی کا ایک مقولہ یاد آ رہا ہے اس کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ ؛ "میں اتنا برا ہوں کہ اگر آپ کو میری برائیاں پتہ چل جائیں تو آپ مجھ سے نفرت کرنے لگیں ، یہ در اصل آپ کی اچھائی ہے کہ آپ مجھے اچھا سمجھتے ہیں" اور کنوارہ رہنا ذرا مشکل ہے کہ بد قسمتی سے ایک بلا (خواتین سے...
  15. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    کوئی شبہ نہیں بجا فرمایا ! لیکن آپ کی اس رائے کو دلائل سے ثابت کرنے کے لیئے مجھے اسی مردانہ "ذہنیت" کا استمعال کرنا پڑے گا ۔۔ جس کے خلاف اکثر میں لکھتا رہتا ہوں تو یقیننا ایسا میں نہیں کر سکوں گا۔۔ اسی لیئے میں ہمیشہ لڑکوں اور لڑکیوں یا مرد و خواتین میں برابری کی بات کرتا ہوں خصوصا ذہانت کے...
  16. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    احتراز ! ہمممممم یہ آپ کی غلط فہمی ہے ۔۔ حساسیت کے بارے میں تو آپ کے رائے قبول کی جا سکتی ہے لیکن معزرت کے ساتھ عزت نفس کے معاملے میں نہیں۔۔۔ اور آپ نے جس طرح سے جملہ لکھا تھا اس سے کچھ ایسا ہی لگتا ہے کہ آپ دونوں کو ملا جلا کر کوئی نیا "مکسچر" تیار کر رہی ہیں۔۔ وسلام
  17. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    خاتون تصویر کے دونوں رخ پیش کرنے کے لیئے شکریہ لیکن دوسرا رخ جو آپ نے پیش کیا کافی دھندلا اور ناقابل یقین ہے ۔۔ 9/11 اور ماسٹر مائینڈ خالد شیخ ۔۔۔ اگر آپ نے مائیکل مورے کی ڈاکومینٹری نائن الیون فارن ہایٹ (شاید نام میں غلطی ہو رہی ہو مجھ سے) دیکھی ہو تو کم از کم شیخ خالد یا القاعدہ کسی طور پر...
  18. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    زبیر احمد ظہیر دکھ کی وجہ سمجھ نہیں آئی ؟ شاید ہی دنیا میں کوئی ایسا نام ہو جو کسی اور کا نہ ہو ، ویسے اگر آپکے نام کے حصے بخرے کیئے جائیں تو ہزاروں نکل آئیں گے اور ممکن ہے آپ نے مولانا کا پورا نام کاپی کر لیا ہو ان ممکنات پر بھی غور کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    پاکستان ناگزیر ہے۔

    دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں۔ ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے۔ یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ...
  20. طالوت

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    شکریہ شاہد ! لیکن قلم چھوڑ ہڑتال صرف سوالات تک محدود رکھیئے ۔۔آپ کی خلوص دل سے پیش کی گئی آراء کا ہمیں ہمیشہ انتظار رہے گا۔۔۔۔۔ وسلام
Top