نتائج تلاش

  1. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    خاور آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر آپ بھی کوئی رائے پیش کرتے تو ہمیں بھی کچھ حاصل ہوتا ۔۔۔۔۔۔ بہترین لکھاری سے ہم بہترین رائے کی توقع رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  2. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    شکریہ ابن حسن کرم ایجنسی کے حوالے سے یہ وہ تصویر کے دونوں رخ ہیں جو آپ نے پیش کیئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
  3. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    "عافیہ صدیقی کی غمزدہ ماں سے ملاقات" امریکیوں نے ایک پاکستانی نژاد مسلمان عورت کو ایف بی آئی کا ایجنٹ ظاہر کر کے عافیہ کے خلاف مقدمہ دائر کرایا ہے اس عورت کا تعلق کراچی سے ہے ۔ مصدقہ معلومات کے مطابق وہ عافیہ کے سابق شوہر کی رشتہ دار ہیں ۔ ایک مسلمان پاکستانی نژاد عورت کی طرف سے عافیہ کے...
  4. طالوت

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    حالانکہ آپ نے بذات خود فاروق کو منکر حدیث کے الزام سے مبراء قرار دیا ہے شاید بے دھیانی میں لکھ گئے :) وسلام
  5. طالوت

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    ایم این اے خوش آمدید ۔۔۔۔ اب آپ نے سارا کریڈٹ خود لے لیا لیکن ہم کیا جانیں کہ آپ آمری جہاز سے کود کر نہیں آئے ؟ وسلام
  6. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    جی ضرور اگر لنک ہی دے دیں تو کافی ہو گا کیونکہ یہ خبر میرے لیئے نئی ہے ۔۔ تاہم میں پھر بھی دہرا دوں کہ پاکستان میں طالبان کی کوئی جگہ نہیں بنتی ۔۔۔ یہاں کی غالب اکثریت مسلمان ہے اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھتی ہے اسلیئے کسی ایک مسلک کا اسلام یہاں نہیں چل سکتا پہلے تمام مسلک ایک ضابطہ اخلاق...
  7. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ایک غلطی کو سب لعنت ملامت کرتے ہیں حالانکہ جسٹس نے اپنی غلطی کا تلافی کی اور بڑے احسن طریقے سے کی ۔۔۔ لیکن ہمارے پیارے پیارے سیاستدانوں کی بار بار دہرائی جانے والی غلطیاں بھی معاف ! کیا انصاف ہے ! اور سچ تو یہ کہ مشرفی قلعے کی دیواروں میں شگاف ڈالنے والے یہی جسٹس اور...
  8. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    نہ جی ! افغان طالبان کا تو میں دفاع کروں گا ۔۔۔ افغانستان ان کا ملک ہے وہ اس کے نوے فیصد سے زائد علاقے پر حکومت کرتے تھے ۔۔۔ اور ان پر یہ جو غیر منصفانہ جنگ مسلط کی گئی اس کے لیئے وہ حق بجانب ہیں کہ اپنا دفاع کریں مریں اور ماریں۔۔۔۔ اب بات ہے پاکستان کی آپ نے کہا سنی شیعہ تفریق ختم کی جائے ۔۔...
  9. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    لیکن ایک چھوٹا سا اضافہ یا وضاحت کر دوں اگرچہ سرسری طور پر پہلے بھی کر چکا ہوں کہ یہاں پاکستانی طالبان کی مذمت کی جا رہی ہے افغان طالبان سے ہمارا کچھ لینا دینا نہیں اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے رویوں میں بہت بڑا فرق ہے۔۔۔وسلام
  10. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    " عزت نفس " اور "حساس" ہونے میں کافی بڑا فرق ہے :cool:۔۔ دو الگ چیزوں کو ملا کر خوب نقشہ کھینچا ہے ۔۔ اب میں تو اس تصادم سے بچنا چاہ رہا ہوں اسلیئے کچھ اور نہیں کہوں گا امید ہے دوسرے احباب بھی یہی طرز عمل اپنائیں گے۔۔۔۔وسلام
  11. طالوت

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    لیکن کس نے کہا کہ یہ کاروائی طالبان کی ہے ؟ ایسا کوئی جملہ مجھے نظر نہیں آ رہا ! ویسے بھی وحی تو طارق عظیم ، محمد علی درانی ، شیر افگن نیازی اور راشد قریشی پر اترا کرتی تھی اب کس پر اترنے لگی ؟
  12. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    ہم پہ الزام ویسے بھی ایسے بھی سہی۔۔۔۔ تاہم یہ نقطہ ضرور قابل غور ہے کہ غیر نصابی سر گرمیاں عموما لڑکوں کے یہاں زیادہ ہوتی ہیں ۔۔ اور ڈائجسٹ کے کیا کہنے اس کی بھی عادت لڑکوں کو ہو سکتی ہے جیسے کہ میں خود اب بھی نہیں چھوٹی یہ عادت (بس دوشیزہ اور پاکیزہ جیسے ڈائجسٹس سے اللہ نے بچایا ہوا ہے) تاہم...
  13. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    میں نے شروع میں ہی عرض کیا تھا کہ یہ پوسٹ جنسی تفریق کے حوالے سے نہیں بلکہ تقابلی حوالے سے ہے لیکن اب لگتا ہے یہاں وہ کچھ شروع ہونے والا ہے جس کی مجھے امید تھی ۔۔۔ کیونکہ بات نکلے گی تو بہت دور تلک جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    شاید آپ خصوصی حوالوں سے اتنی طرف داری کر رہی ہیں ورنہ عمومی صورتحال ایسی ہی ہے۔۔ورنہ اگر لڑکیاں کسی بھی حوالے سے زیادہ پر اعتماد ہیں تو یہ بہت خوشی کی بات ہے۔۔میں نے بات مردوں کے رویوں کے حوالے سے کی ہے کہ ہم لڑکیوں کو پر اعتماد ہونے نہیں دیتے۔۔۔۔۔وسلام
  15. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    ٹھیک کہا ماسٹر جی بے حال اسلیئے کہ پیاس ناقابل برداشت ہو جاتی ہے اب اس بے حالی کو کوئی سا بھی نام دے لیں جیسے ایمان کی کمزوری لیکن جو سچ ہے وہ بتا دیا لیکن یہ لوٹ سیل کی کچھ شرائط ہوتیں ہیں میں ان پر پورا نہیں اترتا خوش قسمت ہیں جو اس لوٹ سیل سے فائدہ اٹھاتے ہیں یقیننا انسان کو وہی کچھ ملتا ہے...
  16. طالوت

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    "میں نہ مانوں" یہ میں نے بھی کسی جگہ پڑھا تو اور اس پر عمل ایک عرصے سے دیکھتا آ رہا ہوں۔۔۔ فاروق کیا آپ میری گزشتہ پوسٹ پر پھر سے نظر ثانی کریں گے ؟ کہ اس موضوع پر اس سے زیادہ دلائل نہیں دیئے جا سکتے ۔۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ آپ کی سچ بیانی کو طنزیہ ضرور لیا جا سکتا ہے کیونکہ سوالات در سوالات کا...
  17. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    سستی ، کام چوری ، روزے سے بے حال ہونا اور سکون جس کی میں ہر رمضان میں کوشش کرتا ہوں لیکن ابھی تک ناکام۔۔ وغیرہ وغیرہ وسلام
  18. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    بخدمت جناب ہیڈماسٹر اردو محفل اسکول ، گلوبل گاوں جناب عالی ! گزارش یہ ہے کہ رمضان آمد کے موقع پر فدوی کو انتہائی ضروری کام سر انجام دینے ہوتے ہیں اسلیئے رمضان کے ماہ مبارک میں غیر اعلانیہ چھٹی کی اجازت مرحمت فرمائیں۔۔وقت ملنے پر فدوی وقتا فوقتا حاضر ہو جایا کرے گا۔۔۔ عرض نیاز طالوت
  19. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کہہ رہا تھا شورِ دریا سے سمندر کا سکوت جس کا جتنا ظرف ہے وہ اتنا ہی خاموش
  20. طالوت

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    بہت خوب مغل ۔۔ چند بڑوں میں آپ کو شامل اس لیئے کیا ہے کہ آپ کافی عملی ممبر ہیں اور یقیننا دوسرے لوگ بھی جن کو میں ابھی ٹھیک سے جان نہیں سکا۔۔ تاہم دوسرے بڑوں کا دھیان ابھی تک اس طرف نہیں آیا ۔۔۔ چلیں کھیر پک رہی ہے جب پوری طرح پک گئی تو اس میں کچھ میوہ جات شامل کر کے (اگر کر سکا تو ورنہ یہ تو...
Top