نتائج تلاش

  1. طالوت

    خواتین کا عالمی دن

    خواتینن کے عالمی دن کی ایک تقریب منعقد کی گئ جس میں تمام ممالک سے خواتین نے شرکت کی۔ اجلاس شروع کیا گیا۔ سب سے پہلے چین کی خاتون نے کہا کہ پچھلے سال کی تقریب کے بعد میں نے گھر جا کر اپنے خاوند سے کہا کہ کل سے کپڑے تم دھوؤ گے۔ اگلے دن میں اٹھی تو کچھ نہیں نظر آیا ، دوسرے دن کپڑے دھلے ہوئے تھے۔...
  2. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    کیسی محفل اور کسی نزاکت آپ بلا دھڑک جو جی میں آئے کہیں ہماری توپیں تیار ہیں:boxing: ۔۔۔:hatoff: خیر میں نے شروعات میں ہی عرض کیا تھا کہ اس پوسٹ کا مقصد ہرگز جنسی تفریق نہیں بلکہ لڑکوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے (اور خواتین کی حوصلہ افزائی میں یا ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کرنے میں میں کبھی بد نیت...
  3. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    ووٹوں کا شکریہ چند اور مل جائیں تو شاید میں بھی صدر "پاکستان" بن جاوں۔۔۔ دو گواہیوں والا معاملہ ایسا نہیں کہ ایک مرد کے مقابلے میں دو کی گواہی مقرر کی گئی ہے ۔۔ گواہی ایک عورت کی بھی برابر سمجھی جائے گی دو عورتوں کو گواہ مقرر کرنا کہ ایک بھول جائے تو دوسری یاد دلا سکے ذرا مختلف بات ہے ۔۔۔ خیر...
  4. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    2006 کے اعداد و شمار کے مطابق نوجوانوں میں تعلیمی فیصد کچھ اسطرح سے رہی خواتین : 58 اعشاریہ 4 فیصد مرد : 79 اعشاریہ 1 فیصد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اعلٰی تعلیمی اداروں میں مرد و خواتین کا تناسب 2003-2004 خواتین بشمول پی ایچ ڈی انرولمنٹ : 0 اعشاریہ 102 فیصد مرد بشمول پی ایچ ڈی...
  5. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    تو پھر اس "دعا و آمین" کو مضبوط کرنے کے لیئے کوئی تعلیمی رپورٹ ہو تو شئیر کیجیئے ۔۔۔۔۔۔۔ جس سے لڑکوں کے حوصلے مزید بلند ہوں کیونکہ لڑکیوں کے حوصلے تو ویسے ہی بلند ہیں اور بلند رہنے چاہییں وسلام
  6. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    "آپ" کی ذرہ نوازی ہے کہ "خوش" ہونے کا موقع فراہم کیا ۔۔۔ اب کم از کم سمجھنے سمجھانے پر پابندی تو نہ لگائیں ہماری دعا ہے کہ خوشی کہ مواقع سب کو ملتے رہیں کیونکہ ہم سب ایک ہی ہیں وسلام
  7. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    شکریہ مجیب ! آپ کی محبت ہے ۔۔ لیکن آپ نے جلدی میں یا بے دھیانی کچھڑی سی بنا دی ہے ۔۔۔ طالوت میری عرفیت سمجھ لیں ظہیر اشرف میرا نام ۔۔۔ اور صاحب کا استعمال کم از کم میرے لیے نہ کیا کریں میں سمجھتا ہوں کہ اس سے اجنبیت کا احساس پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    مجیب یہ دستخط محترمہ عافیہ صدیقی کے حوالے سے ہیں۔۔۔
  9. طالوت

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    کافی دن گزرے گئے ہیں ، دلال نما جلاد رخصت ہو چکا ہے ، چوروں کا سردار اس کی جگہ لینے کی کوشش میں مصروف ہے دوسرے بھائی بند ٹانگیں کھینچ رہے ہیں ، وقتی مسلمانوں کے گلے بیٹھ چکے ہیں ۔۔ لیکن وہ عورت اب بھی سسک رہی ہے ، لیکن اس کی سسکیاں ہمیں سنائی کیسے دیں کہ ہم تو اتنے غلام ہیں کہ ایک گال پر تھپڑ...
  10. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    بش کے ساتھ ہمارا کوئی تعلق ہوتا تو یہاں کسی کو گھاس ڈالتے ؟ آخر کو ہم بھی پاکستانی ہیں امریکہ سے بھلے نفرت کریں لیکن ڈالر ہم کو بھی پیارا ہے یہ تو مجھے ایسے یاد آیا کہ کل لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک مظاہرے میں مظاہرین نے ایک ریل کو روک کر اسے ڈرایئور کو مارا ۔۔ سیدھے لوگ ہیں نا سمجھے کہ ہر حرکت...
  11. طالوت

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہم سیدھے جی ہاں جلیبی کی طرح سیدھے
  12. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    غداری کیسی ؟ ہم سب ایک ہیں خیالات سے متفق ہونے پر کوئی بھی ادھر جا سکتا ہے ادھر آ سکتا ہے ۔۔۔ ویسے کسی سیانے (مرد) کا قول ہے کہ عورت کتنی ہی چالاک کیوں نہ ہو بالاآخر مرد کے جھانسے میں آ ہی جاتی ہے ۔۔ (اگر چہ مجھے لفظ "جھانسے" سے اختلاف ہے ممکن ہے سننے والے سے غلطی ہوئی ہو یا کوئی سازش بھی اس کے...
  13. طالوت

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    آپ کے مخبر بھی کمال کے ہیں ! ویسے آپ کافی گہری نظر رکھتی ہیں لیکن ذرا جزباتی بھی ہیں خصوصا آصف علی زرداری سے متعلق ۔۔۔ دیکھیں زرداری کی وعدہ خلافیاں ، چکر بازیاں مولانا سے زیادہ تو نہیں لیکن برحال جمہوریت کا کم از کم ایک فائدہ تو ہے کہ بندہ پسند نہیں تو دو اڑھائی سال میں پھڑکا دیا آمر تو آٹھ...
  14. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    آپ اپریل میں آئے اور میں جولائی میں تو آپ بعد میں کیسے آ سکتے ہیں جناب ! خوش آمدید کہنے کے لیئے شکریہ میں آپ کو بھی خوش آمدید کہتا ہوں اگر آپکا تعارف نظر آیا تو زیادہ بہتر طریقے سے کہنے کی کوشش کروں گا وسلام
  15. طالوت

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے فراز کہاں سے لائیں کوئی تجھ سا !
  16. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    57 اسلامی ممالک میں 500 یونیورسٹیاں اور اکیلے امریکہ بہادر کے یہاں 5758 یونیورسٹیاں ۔۔ ہم نے کہٹا (خاک) پڑھنا ہے ۔۔۔ اب ان 500 میں سے 12/14 ہمارے یہاں ہوں گی اور خواتین کی آبادی کا تناسب بھی زیادہ ہے جبکہ مرد حضرات گریجوایشن بھی نہیں کر پاتے کے کمانے کی فکر لگ جاتی ہے (میری طرح) تو لڑکیاں تو...
  17. طالوت

    قصہ اک ملاقات ،

    ویسے اگر ٹایٹل کو ذرا وضاحت سے لکھ دیں کہ یہ مخصوص ہے تو ہمارا وقت بھی بچے وسلام
  18. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    ویسے کچھ باتیں تعلیمی میدان کے متعلق بھی ہونی چاہییں یہ نوک جھونک ہنسی مزاق تو چلتا ہی رہتا ہے ساتھ ساتھ وسلام
  19. طالوت

    لڑکوں کی واپسی

    متعصب کا مطلب تو آپ کو پتا چل گیا ۔۔۔ اب آپ پھر غلطی کر رہی ہیں میں نے تین چار صفحے نہیں تین چار پیغامات کا کہا تھا ۔۔۔ کوئی بات نہیں ایسی غلطیاں کیا کریں آپ کی ان غلطیوں سے ہم یہ آسانی سے ثابت کر سکیں گے کہ ذہین کون ؟ لڑکے یا لڑکیاں (ثبوت جمع ہو رہے ہیں آہستہ آہستہ) اور میں آپ کو مار نہیں رہا...
  20. طالوت

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    آپ کی کسی تحریر سے شرمندگی کا کوئی پہلو نہیں نکلتا اسلیئے آپ شرمندہ نہ ہوں ۔۔۔ ایک اچھے ساتھی کی طرح آپ نے جو اچھا سمجھا وہ مجھے بتایا اس بات سے اتفاق کرنا نا کرنا ایک الگ بات ہے ۔۔۔ وسلام
Top